غیر مسلم کا دیا ہوا ہدیہ لینا

سوال کیاہم کسی غیر مسلم  کادیا گیا  گفٹ لے سکتے ہیں؟ جواب کسی غیر مسلم کا ہدیہ قبول کرنا جائز ہے، بشرطیکہ اس سے کوئی دینی خرابی لازم نہ آئے۔اگر ان کا ہدیہ قبول کرنے سے کسی دینی امر میں خلل پیدا ہوتا ہو تو اس صورت میں ہدیہ قبول نہ کیا جائے،اسی طرح غیر مزید پڑھیں

رقم پڑی ہوئی ملی توکیاکرے؟

سوال میری اہلیہ بازارمیں خریداری کے لئے گئیں،اوردکان سے سامان خریدنے کے بعد انہوں نے سترروپے واپس لئے ،وہیں دکان کے باہرپچاس روپے پڑے ہوئے تھے ،میری اہلیہ نے اس نیت سے کہ شایدیہ مجھ سے گرے ہوں گے اٹھالئے ،گھرآکرپتہ چلاکہ ان کے پیسے تومکمل تھے یہ تو گرے ہوئے پچاس روپے اٹھالئے ہیں،اب مزید پڑھیں

امانت کی رقم کا حکم

سوال مفتی صاحب !میرے پاس ایک آدمی کی رقم رکھی ہوئی ہے اوروہ رقم اس نے بطور امانت میرے پاس رکھی ہے کیامیں اس رقم کو اپنے کاروبار اور ضرورت میں استعمال کرسکتاہوں،اور جب وہ طلب کرے تو میں اسے لوٹابھی سکتاہوں۔ جواب امانت کی رقم مالک کی اجازت کے بغیر کاروبار میں لگانایااستعمال کرناجائزنہیں۔جس مزید پڑھیں

میت پر قرض کا دعویٰ کرنے کا حکم،بیوی کے نام مکان کرنا

سوال جناب مفتی صاحب!عرض یہ ہے کہ اسلام کی روشنی میں ان دونوں مسائل کا حل بتائیں۔١۔اگرکوئی شخص عدم ثبوت وگواہوں کے صرف اللہ کی قسم کھاکر، حلف دے کرقسم کو ثبوت بناکر کسی شخص کی وفات کے بعد اس وفات شدہ بندے کے وارثوں سے قرض کی رقم یادوسری دنیاوی چیز عوضِ حلف وصول مزید پڑھیں