سوال میں نے کرونا ویکیسن کے لیے رجسٹریشن کروائی تھی چند دنوں میں میرا نام آنے والاہے ، کیا میں روزے میں یہ ویکسین لگواسکتا ہوں؟ جواب روزے کی حالت میں کرونا ویکسین لگوانے سے روزہ فاسد نہیں ہوگا۔ فقط واللہ اعلم
زمرہ: فتاوی
غیر مسلم کا دیا ہوا ہدیہ لینا
سوال کیاہم کسی غیر مسلم کادیا گیا گفٹ لے سکتے ہیں؟ جواب کسی غیر مسلم کا ہدیہ قبول کرنا جائز ہے، بشرطیکہ اس سے کوئی دینی خرابی لازم نہ آئے۔اگر ان کا ہدیہ قبول کرنے سے کسی دینی امر میں خلل پیدا ہوتا ہو تو اس صورت میں ہدیہ قبول نہ کیا جائے،اسی طرح غیر مزید پڑھیں
بیماری کی حالت میں قضا نمازیں بیٹھ کر ادا کرنا
سوال میری عمر کافی ہوگئی ہے اور میں مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوں، میں نمازیں بیٹھ کر ادا کرتا ہوں۔ مجھ سے جو نمازیں زندگی میں رہ گئی ہیں کیا میں وہ نمازیں اب بیٹھ کر ادا کرسکتا ہوں ، اس طرح وہ نمازیں اد اہوجائیں گی ؟ جواب جان بوجھ کر نماز قضا نہیں مزید پڑھیں
تصوف کے سلاسل اربعہ
سوال مجھے تصوف کے جو چار سلسلے ہوتے ہیں ان کے نام بتادیں اور یہ بھی بتائیں کہ یہ نام کیوں رکھے گئے ہیں؟ جواب پاک وہند میں تصوف کے چار سلسلے مشہور ہیں: 1۔نقشبندیہ،یہ سلسلہ خواجہ بہاء الدین نقشبندی رحمہ اللہ کی طرف منسوب ہے۔2۔قادریہ، یہ سلسلہ شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کی طرف مزید پڑھیں
ماسک لگاکر نماز ادا کرنا
سوال میرے دفتر کے قریب ایک مسجد ہے جہاں میں دن میں نمازیں ادا کرتا ہوں، موجودہ دنوں میں ایک دن میں وہاں نماز ادا کرنے گیا تو ایک آدمی نے مجھے ماسک لگا ہوا دیکھ کر نماز کے بعد کہا کہ اس طرح ماسک لگا کر نماز پڑھنے سے آپ کی نماز نہیں ہوگی مزید پڑھیں
پب جی گیم کھیلنے کاحکم
سوال مفتی صاحب آپ جانتے ہیں کہ آج کل نوجوان لوگ ایک گیم کھیلنے میں مشغول ہیں جس کو پب جی کہتے ہیں، میرا ایک کزن ہے وہ بھی یہ گیم بہت زیادہ کھیلتا ہے، میں نے اسے منع کیا کہ یہ گیم نہ کھیلو، علماء نے اس کے کھیلنےسے منع کیاہے، مگر وہ پھر مزید پڑھیں
ولادت مبارکہ کی تاریخ
سوال سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت مبارکہ کی درست تاریخ کیا ہے؟ جواب عوام میں بارہ ربیع الاول زیادہ مشہور ہے۔اہل علم کے ہاں اس پر تو اتفاق ہے کہ پیر کا دن اور ربیع الاول کا مہینہ تھا لیکن تاریخ میں اختلاف ہے ، مختلف اقوال ہیں ، بعض نے 9 مزید پڑھیں
مسجد میں اذان دینا
سوال کیا مسجد کے اندر اذان دینا درست ہے یا نہیں ؟ جواب زیادہ بہتر یہی ہے کہ اذان کے لیے مسجد کی حدود کے علاوہ جگہ بنائی جائے، اور وہیں اذان دی جائے، اور اگر مسجد میں اذان دی جائے تو یہ بھی جائز ہے۔البتہ جمعہ کی اذان ثانی مسجد میں خطیب کے سامنے مزید پڑھیں
جمعہ کا خطبہ سننا واجب ہے
سوال جمعہ کا خطبہ سننا واجب ہے یا سنت ہے ؟ اگر کوئی خطبے کے بعد مسجد میں آئے تو اس کی نماز کا کیا حکم ہے ؟ جواب حاضرین پر جمعہ کا خطبہ سننا واجب ہے ۔ اگر کوئی شخص جمعہ کے خطبے کے بعد آیا اور امام کے ساتھ نماز ادا کی تو مزید پڑھیں
کرایہ پر دی ہوئی دکان کی زکوۃ
سوال کرایہ پر دی ہوئی دکان پر زکوۃ ہے یا نہیں ؟ جواب کرایہ پر دی گئی دکان کی مالیت پر زکوۃ نہیں ہے، البتہ کرایہ کی مد میں حاصل ہونے والی رقم ،مالک کے پاس موجود نقد رقم میں شامل ہوگی، سال ختم ہوجانے پر اگر یہ رقم تنہا یا دیگر قابل زکوۃ اموال مزید پڑھیں