سوال مجھ پر قرض بہت ہے ،کوئی دعابتلادیں جس سے یہ پریشانی حل ہو۔ جواب قرض کی ادائیگی کے لیے اس دُعا کا کثرت سے پڑھنامجرب ہے،”اَللّٰہُمَّ اکْفِنِیْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ ، وَأَغْنِنِیْ بِفَضْلِکَ عَنْ مَّنْ سِوَاکَ.”ترجمہ:اے اللہ!حرام سے بچاتے ہوئے تو اپنے حلال کے ذریعہ میری کفایت فرما،اور اپنے حلال کے ذریعہ تو مجھے مزید پڑھیں
زمرہ: فتاوی
قرآن کریم کی آیات دیوار پر لگانا
سوال آج کل چکن گو نیا کی بیماری پھیلی ہوئی ہے، اس کے لیے سورہ انعام کی آیت نمبر 15 اور 16پڑھنے کو بتائی جاتی ہیں، کیا ہم بطور حفاظت ان آیات کو لکھ کر دیوار وغیرہ پر بھی لگاناجائز ہے یانہیں؟ جواب اگر آیات مبارکہ کے ادب کامکمل اہتمام ہو اور لگنے کے بعد مزید پڑھیں
دعا مانگتے وقت سورہ فاتحہ کا پڑھنا
سوال تیسرا سوال یہ ہے کہ میں دعامانگتے وقت درود پاک پڑھنے سے قبل الحمدشریف پڑھتاہوں ،کیادعامیں درود سے قبل الحمدشریف درست یا نہیں؟ جواب دعا مانگتے وقت شروع میں سورہ فاتحہ کاپڑھنادرست ہے۔یہ سورت بھی اللہ تعالیٰ کی حمدوثناپرمشتمل ہے۔
قوت سماعت کی کمزوی کی دعا
سوال مجھے کانوں کی تکلیف ہے اور اسی وجہ سے سننے میں بھی دشواری ہوتی ہے،علاج سے کوئی خاص فائدہ نہیں ہوا۔براہ کرم کوئی دعابتادیں۔ جواب احادیث کی کتابوں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ دعا منقول ہے اَللّٰهُمَّ مَتِّعْنَا بِأَسْمَاعِنَا وَأَبْصَارِنَا وَقُوَّتِنَا وَاجْعَلْهُ الْوَارِثَ مِنَّا مَا أَحْيَيْتَنَا۔ کان پرہاتھ رکھ کریہ مزید پڑھیں
اسم اعظم کیا ہے؟
سوال مجھے اسم اعظم کے بارے میں بتادیں کہ اسم اعظم کیا ہے اور اس کی فضیلت کیا ہے؟ جواب اسم اعظم کی فضیلت یہ ہے کہ جب اللہ تعالیٰ سے اس کے ذریعہ سوال کیا جاتا ہے تو وہ سوال پورا کرتا ہے اور جب اس کے ذریعہ دعا مانگی جاتی ہے تو اللہ مزید پڑھیں
شر سے محفوظ رہنے کی دعا
سوال ہمارے محلے میں ایک شخص ہے جو لوگوں پر ظلم کرتارہتاہے، سمجھانے سے بھی نہیں سمجھتا، براہ کرم اس کے شر سے بچنے کے لئے کوئی دعا بتلادیں۔ جواب حدیث شریف میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایاہے:”مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں”۔یعنی نہ اس مزید پڑھیں
رشتے کے لیے وظیفہ
سوال بیٹی کی شادی کے بارے میں پریشان ہیں ، رشتے آتے ہیں مگر بات آگے نہیں بڑھتی، گزارش یہ ہے کہ قرآن وسنت کی روشنی میں ہمیں اس مسئلہ کا حل بتائیں۔ جواب رشتے میں دینداری کو ترجیح دیں،شریعت کے احکامات خصوصاً نمازوں کااہتمام فرمائیں۔ رشتے کے لیے آپ بھی ،بیٹی بھی اور ان مزید پڑھیں
غصہ سے بچنے کی دعا
سوال غصہ بہت آتاہے،جس کی وجہ سے پریشان ہوتاہوں اور سکون بھی غارت ہوتاہے ،غصہ ختم کرنے کے لئے کوئی دعابتلادیں۔ جواب غصہ کے وقت ’’اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم‘‘ پڑھنا چاہیے،حدیث شریف میں ہے اس سے غصہ ٹھنڈاپڑجاتاہے۔(معارف الحدیث 5/157)نیزقرآن کریم کی آیت ’’ وَالْكٰظِمِيْنَ الْغَيْظَ وَالْعَافِيْنَ عَنِ النَّاسِ ۭ وَاللّٰهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِيْنَ ‘‘پڑھتے رہناچاہیے۔اورپانی پر مزید پڑھیں
دعائے قنوت یادنہ ہوتووترمیں کیاپڑھیں؟
سوال وتر کی تیسری رکعت میں دعائے قنوت پڑھی جاتی ہے،میراسوال یہ ہے کہ اگرکسی شخص کودعائے قنوت یادنہ ہوتواسے وترمیں دعائے قنوت کی جگہ کیاپڑھناچاہیے؟ جواب جس شخص کودعائے قنوت یادنہ ہواسے وتر میں دعائے قنوت کی جگہ’’ رَبَّنَآ اٰتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَّفِي الْاٰخِرَةِ حَسَـنَةً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ ‘‘پڑھناچاہیے،اوراگریہ بھی یادنہ ہوتو’’ اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ ‘‘ تین مرتبہ مزید پڑھیں
جوتے،چپل پہن کر نمازجنازہ پڑھنے کاحکم
سوال نمازجنازہ کی ادائیگی کے موقع پربہت سارے لوگوں دیکھاجاتاہے کہ وہ مسجدکے احاطے سے باہرزمین پرجوتے،چپل پہن کرنمازجنازہ اداکرتے ہیں،کیاجوتوں سمیت نمازجنازہ اداکرنادرست ہے؟ جواب بہتریہی ہے کہ نمازجنازہ بھی دوسری نمازوں کی طرح جوتے اتارکراداکی جائے،تاہم اگرجس جگہ کھڑے ہوں وہ جگہ اورجوتے دونوں پاک ہوں توجوتوں سمیت بھی نمازجنازہ پڑھ سکتے ہیں۔(احکام مزید پڑھیں