تلاوت کے دوران اذان شروع ہوجائے

سوال میں اپنے گھر میں صبح اذان فجرکے وقت قرآن کریم کی تلاوت کررہاہوتاہوں ،مجھے دوباتیں پوچھنی ہیں،ایک یہ کہ تلاوت کے دوران جب فجرکی اذانیں شروع ہوتی ہیں،کیامیں تلاوت روک کراذان کاجواب دوں یاتلاوت جاری رکھوں؟ (علی محمد،کراچی) جواب مسجدسے باہر دورانِ تلاوت اگراذان شروع ہوجائے توتلاوت موقوف کرکے پہلے اذان کاجواب دیناچاہیے۔ (البحرالرائق،باب مزید پڑھیں

کئی اذانوں میں سے کس کاجواب دیاجائے؟

سوال دوسری بات یہ ہے کہ اس وقت کئی مساجدسے اذانیں ہورہی ہوتی ہیں،تومجھے کونسی اذان کاجواب دیناچاہیے؟ جواب اگر بیک وقت متعددمساجد سے اذان کی آواز آتی ہوتومحلہ کی مسجدکی اذان کاجواب دیناچاہیے۔اوراگرتھوڑے تھوڑے وقفہ سے متعدداذانیں ہوتی ہوں تواذانِ اول(یعنی سب سے پہلے جس اذان کی آواز آئے اس) کاجواب دیاجائے،خواہ وہ محلہ مزید پڑھیں

نمازمیں ’’ھُمُ الفَاسِقُوْن‘‘کی جگہ پر’’ھُمُ الفَائِزُون‘‘پڑھنا

سوال ایک شخص نے نمازمیں سورۂ حشر کی آیت نمبر19 میں ’’ھُمُ الفَاسِقُوْن‘‘کی جگہ پر’’ھُمُ الفَائِزُون‘‘پڑھ لیا،اوراسے نمازکے بعدپتہ چلاکہ غلط پڑھاہے،آیااس صورت میں اس شخص کی نمازہوگئی یانہیں؟(محمدصابر،لاہور) جواب  سورۂ حشر کی آیت نمبر19 میں ’’ھُمُ الفَاسِقُوْن‘‘کی جگہ پر’’ھُمُ الفَائِزُون‘‘پڑھنے کی وجہ سے معنی میں تبدیلی واقع ہونے کی بناپرنمازفاسدہوگئی،ایسی نمازدوبارہ پڑھناضروری ہے۔(الفتاوی الھندیۃ،الفصل مزید پڑھیں

دعائے قنوت کی جگہ سورۂ اخلاص پڑھنا

سوال میرے ایک دوست ہیں انہوں نے مجھ سے کہاکہ وترکی نمازمیں تیسری رکعت میں جودعائے قنوت پڑھی جاتی ہے ،مجھے وہ یادنہیں ہے،میں نے کسی سے پوچھاتھاکہ میں کیاپڑھوں؟توانہوں نے مجھے سورہ اخلاص پڑھنے کاکہا۔کیادعائے قنوت یادنہ ہوتواس کی جگہ سورۂ اخلاص پڑھیں گے ؟ (محمدالطاف ) جواب جس شخص کودعائے قنوت یادنہ ہووہ یہ مزید پڑھیں

آنکھ کے آپریشن کی صورت میں نمازکی ادائیگی

سوال چند دن کے بعدمیری آنکھ کاآپریشن ہے،آپریشن کے بعد ایک ہفتہ تک جھکنے  سے ڈاکٹر منع کرتے ہیں،مجھے اس صورت میں نمازکیسے پڑھنی چاہیے؟(خالداشرف،کراچی) جواب اگرآنکھ کے آپریشن کے بعد رکوع اورسجدہ کرنے سے آنکھوں میں تکلیف ہوتی ہویانقصان کااندیشہ ہوتوایسی صورت میں آپ بیٹھ کرنمازپڑھیں،اوررکوع اورسجدہ سرکے اشارے سے کریں،اورسجدہ کااشارہ کرتے ہوئے سرکورکوع کی بنسبت مزید پڑھیں

پرفیوم لگاکرنماز پڑھنا

سوال پرفیوم لگاکر نماز پڑھنا صحیح ہے یانہیں،بعض لوگ کہتے ہیں اس میں الکحل ہوتاہے یہ لگانا جائز نہیں اور کچھ کہتے ہیں کہ اس کا لگانا ٹھیک ہے۔ جواب پرفیوم میں اگر انگوریا کھجور سے کشید کیا گیا الکحل شامل ہے تو اس کا استعمال جائز نہیں ہے اور اگر گنے ،سبزیوں وغیرہ سے مزید پڑھیں

جمعہ کی نمازکے بعد سورۂ کہف پڑھنا

سوال جمعہ کے دن سورہ کہف اگر نماز سے پہلے نہ پڑھ سکیں ، توکیا نماز کے بعد پڑھ سکتے ہیں؟ جواب جمعہ کے دن سورہ کہف پڑھنے کی حدیث شریف میں بڑی فضیلت آئی ہے، مشکوۃ شریف میں ہے:”حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مزید پڑھیں

تشہد میں درود شریف کے بعد مسنون دعائیں پڑھنا

سوال  کیا نماز میں تشہد کی حالت میں درود شریف کے بعد ”رب اجعلنی”کے علاوہ دیگر دعائیں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب مذکورہ دعا کے علاوہ دیگر قرآنی یا مسنون دعائیں پڑھ سکتے ہیں

سورۂ فاتحہ کے بعد بھول کرہاتھ چھوڑدینا

سوال نماز کے دوران سورۂ فاتحہ پڑھ کربھولے سے ہاتھ چھوڑدیے یہ سمجھاکہ رکوع کرناہے پھریادآیاکہ سورت پڑھناباقی ہے ، واپس ہاتھ باندھے سورت پڑھی اورآخرمیں سجدۂ سہوبھی کیا،کیامیری نمازہوگئی؟ جواب اس سے سجدۂ سہولازم نہیں آتا،تاہم اگرسجدۂ سہوکرلیاتونمازدرست ہے،البتہ اگرکوئی شخص سورۂ فاتحہ پڑھنے کے بعد ایک بڑی آیت یاتین چھوٹی آیات کے برابروقت مزید پڑھیں

دوسری رکعت میں فاتحہ سے پہلے تشہدپڑھنا

سوال دوسری رکعت میں کھڑے ہوکرمیں نے بجائے سورۂ فاتحہ کے تشہدشروع کردی ،پھریادآیاتوسورۂ فاتحہ شروع کی،کبھی کبھارمیرے ساتھ ایسے ہوجاتاہے ،اس صورت میں کیاحکم ہے ؟سجدۂ سہوکرناہوگایانہیں؟ جواب دوسری رکعت میں سورۂ فاتحہ سے پہلے تشہدپڑھ لیاتواس صورت میں سجدۂ سہوواجب ہوگا۔پہلی ،تیسری اورچوتھی رکعت میں سورۂ فاتحہ سے پہلے بھول کر تشہدپڑھ لیاتوسجدۂ مزید پڑھیں