حالت حمل میں طلاق واقع ہوگی یا نہیں؟

سوال میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی میاں اپنی بیوی کو طلاق دیتاہے اور اس وقت طلاق دیتاہے جب کہ عورت کے پیٹ میں بچہ بھی ہے،تو شریعت کی روشنی میں بتائیں کہ کیااس صورت میں طلاق ہوتی ہے یانہیں ؟ جواب یہ یاد رکھیں کہ  بغیر کسی شرعی مجبوری کے بیوی کو  طلاق مزید پڑھیں

چارپائی پر نماز پڑھنے کا حکم

سوال  کیاچارپائی اورپلنگ پرنمازپڑھ سکتے ہیں یانہیں؟ جواب اگرچارپائی پاک ہواورخوب کَسی ہوئی ہو تواس پر نمازپڑھنادرست ہے۔(امدادالاحکام،1/562،ط:مکتبہ دارالعلوم کراچی-فتاویٰ دارالعلوم دیوبند،کتاب الصلوۃ،1/105،ط:دارالاشاعت کراچی)

نمازی کے آگے سے گزرنا نماز کو باطل نہیں کرتا

سوال کیانمازی کے سامنے سے گزرنے سے نمازی کی نمازٹوٹ جاتی ہے؟ہمارے ہاں یہ بات مشہورہے کہ نمازی کے آگے سے کوئی شخص گزراتونمازٹوٹ جائے گی اور نمازپڑھنے والااپنی نمازتوڑکردوبارہ شروع سے نمازپڑھتاہے۔ جواب نمازی کے آگے سے گزرنے سے نمازی کی نمازفاسدنہیں ہوتی،نمازبدستوردرست ہے،نمازختم کرکے دوبارہ شروع سے نمازپڑھنے کی بھی حاجت نہیں،نمازجاری رکھنی مزید پڑھیں

عورت کا گھر پر امام کی اقتداء کرنا

سوال مسجدچونکہ گھرکے قریب ہے توامام کی آوازجمعہ کے دن گھرپر آرہی ہوتی ہے،کیاعورت گھرپرامام کی آوازسن کراس کی اقتداء میں نمازجمعہ پڑھ سکتی ہے؟ جواب امام کی اقتداء کے لئے صرف امام کی آوازکاپہنچنایاسنناہی کافی نہیں بلکہ یہ بھی ضروری ہے کہ صفوں کااتصال ہواوروہاں تک صفیں پہنچتی بھی ہوں،اگردرمیان میں سڑک ہویا راستہ مزید پڑھیں

اشراق اور چاشت کی رکعات کی تعداد

سوال دوسرا سوال یہ ہے کہ اشراق اور چاشت کی کتنی رکعتیں ہیں اور ان میں کون سی سورت پرھنی چاہیے؟ جواب اشراق کی نماز کی دو رکعتیں پرھنابھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں اور چار بھی،لہذا دو بھی ادا کی جاسکتی ہیں اور چاررکعات بھی۔اور چاشت کی نماز میں نبی مزید پڑھیں

تعداد رکعات میں شک ہوجانا

سوال بسااوقات میں نماز میں بھول جاتاہوں مجھے یہ معلوم نہیں ہوتاکہ میری کون سی رکعت ہے ایسی صورت میں مجھے کیاکرناچاہیے؟ جواب تعداد رکعات میں بھول جانے یاشک کی صورت میں شرعی حکم یہ ہے کہ اگریہ بھولناپہلی مرتبہ ہواہے تونمازی کے لیے نئے سرے سے دوبارہ نمازپڑھناافضل ہے۔اگرباربارشک ہواکرتاہے(بھولتاہے)توپھرغالب گمان پرعمل کرناچاہیے،یعنی جتنی مزید پڑھیں

جمعہ میں فرض وسنت کی نیت کیسے کریں؟

سوال مجھے پوچھنا یہ ہے کہ ہم جمعہ کے دن جمعہ کی نماز ادا کرتے ہیں تو فرض اور سنتوں میں نیت کس کی کریں گے؟جمعہ کی نیت کریں یا ظہر کی نیت کریں۔ جواب جمعہ کی نماز کی ادائیگی کے وقت آپ نماز جمعہ ہی کی نیت کریں گے فرض میں بھی اور سنتوں مزید پڑھیں

جمعہ کی پہلی چار سنتیں رہ جائیں تو کب ادا کریں؟

سوال اگر جمعہ کے دن پہلے چار رکعت سنت مؤکدہ پڑھی جاتی ہیں اگر کسی شخص سے یہ پہلے والی سنتیں رہ جائیں توجمعہ کی دو رکعت فرض کی ادائیگی کے بعد سنتوں کی ادائیگی کی ترتیب کیا ہوگی؟ جواب اگر کسی شخص سے جمعہ کے دن فرض نماز سے پہلے والی چار سنتیں رہ مزید پڑھیں