آرٹیفیشل انگوٹھی پہننے کا حکم

سوال سوال یہ ہے کہ کیا آرٹیفیشل انگوٹھی کا پہننا جائز ہے یا نہیں؟آج کل مارکیٹ میں مصنوعی انگوٹھیاں رائج ہیں اور عورتیں پہنتی بھی ہیں ، اس حوالے سے شرعی حکم سے آگاہ فرمائیں۔ جواب عورت صرف سونے یا چاندی کی انگوٹھی استعمال کر سکتی ہے، آرٹیفیشل انگوٹھی کا استعمال درست نہیں ہے، البتہ مزید پڑھیں

جس لاکٹ پر اللہ کا نام لکھا ہو اس کے ساتھ بیت الخلاء میں جانا

سوال میری اہلیہ نے اپنے  گلے میں عرصہ سے ایک لاکٹ پہنا ہو اہے اور اس لاکٹ پراللہ کانام بنا ہو اہے ،کیااس کو پہن کر بیت الخلاء جاسکتے ہیں یا نہیں؟اور اگر نہیں جاسکتے تو کیا اب اس لاکٹ کو اتاردیں تو اس سے کوئی گناہ تو نہیں ہوگا؟ جواب جس لاکٹ پر اللہ مزید پڑھیں

سینے کے بال صاف کرنا

سوال مفتی صاحب میرا سوال سینہ کے بالوں کے متعلق ہے کہ کیا سینہ کے بال مونڈ سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب بوقت ضرورت سینے کے بال صاف کرسکتے ہیں گناہ نہیں،بلاضرورت سینے ،کمر کے بال مونڈناادب کے خلاف ہے۔ ۔(فتاوی ہندیہ 5/358)

قرآن کریم کو چومنا

سوال قرآن کریم کو چومنا چاہیے یا نہیں ؟ جواب قرآن کریم اللہ تعالیٰ کامقدس کلام ہے،اگر کوئی شخص قرآن کریم کو تعظیم اوربرکت کی غرض سے چومتاہے تو یہ جائز ہے، بعض صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے یہ عمل ثابت ہے ۔البتہ محض چومنے پر اکتفاء کرنااور قرآن کریم کی تلاوت نہ مزید پڑھیں

قرآن کریم کو بوسہ دینے کاحکم

سوال عموماً لوگ قرآن کریم کوپڑھنے سے پہلے چومتے ہیں، یاپڑھ کر پھرچوم کررکھتے ہیں،کیاایساکرنادرست ہے؟میں نے بعض لوگوں کودیکھاہے کہ وہ نمازوں کے بعد قرآن کریم پڑھتے نہیں بس چوم کرواپس الماری میں رکھ دیتے ہیں ، اس بارے میں راہنمائی فرمائیں۔ جواب قرآن کریم اللہ تعالیٰ کامقدس کلام ہے،اگرکوئی شخص قرآن کریم کی تلاوت مزید پڑھیں

موبائل فون میں قرآن کریم محفوظ کرنا

سوال موبائل فون میں قرآن کریم ڈاؤن لوڈ کرکے رکھناکیساہے؟ جواب موبائل فون میں قرآن کریم رکھنے میں کوئی حرج نہیں،شرط یہ ہے کہ قرآن کریم کی بے ادبی نہ ہو ۔

طلوع آفتاب کے وقت تلاوت کاحکم

سوال صبح کی نمازکے بعد ہم تلاوت کرتے ہیں اس دوران سورج نکلنے کا وقت ہوتاہے کیااس وقت تلاوت جاری رکھیں یاموقوف کردیں؟ جواب طلوع آفتاب کے وقت تلاوت کرنابلاکراہت جائزہے،البتہ فقہاء لکھتے ہیں کہ طلوع ،غروب اور استواء کے وقت تلاوت کے بجائے درود شریف ، تسبیح اوردیگراذکارمیں مشغول رہنازیادہ افضل ہے۔(البحرالرائق،کتاب الصلوۃ، 1/264، مزید پڑھیں

طلوع آفتاب کے وقت قرآن کریم کی تلاوت کرنا

سوال میرے چار سوالات ہیں پہلاسوال یہ ہے کہ فجر کے بعد قرآن کریم کی تلاوت کررہے ہوں اور اس دوران سورج طلوع ہورہاہو تو کیا ہم تلاوت کو موقوف کردیں یاتلاوت جاری رکھیں؟ جواب طلوع آفتاب کے وقت قرآن کریم کی تلاوت کرنا درست ہے، طلوع آفتاب کے وقت اگر تلاوت کررہے ہوں تو مزید پڑھیں

جھک کر قرآن کریم کو چومنا

سوال اکثر لوگ جھک کر قرآن پاک کو چھومتے ہیں اور بعض لوگ اس پر اعتراض کرتے ہیں کہ اس طرح جھک کر چومناجائز نہیں ہے۔کیاحکم ہے؟۔ جواب قرآن کریم مقدس کلام ہے،اسے تعظیم اوربرکت کی غرض سے چومناجائزہے ورصحابہ کرام رضوان اللہ علیہم سے ثابت ہے۔لیکن اٹھاکرچومناچاہئے،میز پررکھے ہوئے قرآن پاک کوجھک کریاجھکتے ہوئے قرآن مزید پڑھیں

برکت کے لیے قرآن خوانی کرانے کا حکم

سوال اگر گھر یا دکان کی برکت کیلئے مدرسہ کے طلبہ کو بلا کر قرآن خوانی کرائی جائے تو کیا اس کے عوض بھی  کھاناکھلانا پلانااور پیسے دینا جائز نہیں؟ جواب برکت کے حصول کے لئے قرآن خوانی تو بلاشبہ دُرست ہے،لیکن قرآن خوانی کے عوض کھاناکھلانایاپیسے دیناجائزنہیں ۔ قرآن خوانی سے متعلق درج ذیل مزید پڑھیں