خلیفہ راشد، زہد وتقویٰ کے پیکر…حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ

خلیفہ راشد، زہد وتقویٰ کے پیکر...حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ

گزشتہ دنوں ایک روح فرسا،انتہائی غمناک اور دردناک واقعہ پیش آیا، اور اس واقعہ کی خبر عالمی نشریاتی اداروں اور پاکستانی ذرائع ابلاغ میں بھی  نمایاں طورپر نشر کی گئی ۔ امت مسلمہ اور پاکستان کے علماء اور دیندار طبقہ کی جانب سے  اس واقعہ کی بھرپور مذمت ہوئی ،  اور اسمبلیوں میں اس پر مزید پڑھیں

ذوالحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت اور اعمال..احادیث کی روشنی میں

ذوالحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت اور اعمال..احادیث کی روشنی میں

کچھ مہینے ،ایام  اور بعض گھڑیاں ایسی ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے بطور خاص فضیلت عطا فرمائی ہے، جیسے رمضان کا مہینہ ہے ،جس کے پالینے کی خواہش خود رسول اللہ ﷺسے ثابت ہے ،جمعہ کا دن ہے ،جس کو”سید الایام “کہاگیا ہے، اور جمعہ ہی کے بارے میں ایک ایسی ساعت   کی خبر دی مزید پڑھیں

جمعۃالوداع فضائل،اہمیت،اعمال

جمعۃالوداع فضائل،اہمیت،اعمال

سال کے تمام دنوں میں جمعہ کادن سب سے افضل ہے،جمعہ کے دن کی فضیلت وعظمت اوراس کے تقدس کے بارے میں نبی کریم ﷺسے کثیراحادیث منقول ہیں،اورآپﷺنے اس دن کی بڑی برکات اورفضلتیں ارشادفرمائی ہیں۔احادیث سے معلوم ہوتاہے کہ جمعہ کے دن کاعبادت کے لئے مخصوص ہونااس امت کی خصوصیات میں سے ہے،سابقہ امتوں مزید پڑھیں

شب برأت کی فضیلت اور اعمال احادیث کی روشنی میں

شب برأت کی فضیلت اور اعمال احادیث کی روشنی میں

شعبان کی پندرہویں شب کوعام بول چال میں’’شب برأت‘‘کہاجاتاہے،یعنی وہ رات جس میں مخلوق کوگناہوں سے بری کردیا جاتا ہے۔ اس رات کے بعض فضائل وبرکات نبی کریم ﷺسے منقول ہیں،پہلے ہم اس سلسلہ کی روایات نقل کرتے ہیں اور پھر ان روایات کی روشنی میں اس شب کے اعمال کاتذکرہ کریں گے۔چنانچہ ترمذی شریف مزید پڑھیں

حج کی فرضیت واہمیت احادیث کی روشنی میں

حج کی فرضیت واہمیت احادیث کی روشنی میں

حج اسلام کے بنیادی پانچ ارکان(توحید،نماز،روزہ،زکوٰۃ،حج)میں سے آخری رکن ہے،نیزیہ فرض عین ہے،اوراس کی فرضیت کامنکرکافرہے،اورعمل نہ کرے والاسخت گناہگارہے۔ حج کیاہے؟ایک معین اورمقررہ وقت پراللہ کے عشاق کی طرح اس کے دربارمیں حاضرہونے اوراس کے خلیل حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اداؤں اورطورطریقوں کی نقل کرکے ان کے مبارک سلسلے سے اپنی وابستگی اوروفاداری مزید پڑھیں

حج ایک عاشقانہ سفر

حج ایک عاشقانہ سفر

حج درحقیقت ایک عاشقانہ سفرہے،اس کی ظاہری صورت بھی عجیب وغریب ہے،اوراس میں غضب کی جاذبیت ہے۔قدم قدم پرعشق ومحبت کی پُربہارمنزلیں طے ہوتی ہیں،حج کے افعال واعمال مظاہرعشق ہیں، اسی عاشقانہ بنیادکی وجہ سے اس کے افعال واعمال عقل وفہم میں آئیں یانہ آئیں،انہیں اداکیاجاتاہے۔اس میں کسی قسم کی کوتاہی،غفلت یاسستی نہیں برتی جاتی مزید پڑھیں