خلیفہ راشد، زہد وتقویٰ کے پیکر…حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ

خلیفہ راشد، زہد وتقویٰ کے پیکر...حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ

گزشتہ دنوں ایک روح فرسا،انتہائی غمناک اور دردناک واقعہ پیش آیا، اور اس واقعہ کی خبر عالمی نشریاتی اداروں اور پاکستانی ذرائع ابلاغ میں بھی  نمایاں طورپر نشر کی گئی ۔ امت مسلمہ اور پاکستان کے علماء اور دیندار طبقہ کی جانب سے  اس واقعہ کی بھرپور مذمت ہوئی ،  اور اسمبلیوں میں اس پر مزید پڑھیں

خلیفہ دوم حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ (حیات مبارکہ کی مختصرجھلک)

خلیفہ دوم حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ (حیات مبارکہ کی مختصرجھلک)

آپ کااسم گرامی عمر،لقب فاروق،اورکنیت ابوحفص تھی،آپ کانسب نویں پشت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جاملتاہے۔ آپ کی ولادت واقعہ فیل کے تیرہ برس بعدہوئی ۔آپ کاقدمبارک درازاوررنگ سفیدمائل بہ سرخی تھا،بڑے بہادراورطاقتورتھے۔آپ خاندان قریش کے باوجاہت لوگوں میں سے تھے،زمانہ جاہلیت میں سفارت کاکام انھیں کے متعلق تھا۔نبوت کے چھٹے سال مزید پڑھیں

حضرت حسن رضی اللہ عنہ(حیات وکردار)

حضرت حسن رضی اللہ عنہ(حیات وکردار)

نواسۂ  رسول،جگرگوشہ بتول،نوجوانانِ جنت کے سردارسیدناحضرت حسن رضی اللہ عنہ آنحضرتﷺکی سب سے چہیتی صاحبزادی حضرت فاطمہؓ کے بطن سے اول فرزندہیں۔آپؓ کی اس سے زیادہ کیاعظمت ہوسکتی ہے کہ ایک طرف آپ کی نسبی شرافت آنحضرتؐ سے قریب ترہے دوسری طرف آپ کی تربیت بھی آغوش رسالت میں ہوئی ہے۔ مؤرخین کااس پراتفاق ہے مزید پڑھیں

فنافی الرسول کامقام اورسیدناصدیق اکبررضی اللہ عنہ

فنافی الرسول کامقام اورسیدناصدیق اکبررضی اللہ عنہ

صدیق اکبررضی اللہ عنہ امیرالمومنین ہیں،بلافصل خلیفۃ رسول اللہ ہیں،اہل سنت کااس پراجماع ہے کہ صحابہ کرام علیہم الرضوان میں سب سے افضل جناب صدیق اکبررضی اللہ عنہ ہیں،آپ بلاتوقف وتامل  سرکاردوعام صلی اللہ علیہ وسلم پرایمان لائے،ساری زندگی سفروحضرمیں نبی کریم علیہ الصلوۃ والسلام کے ساتھ رہے ۔اپناسب کچھ اپنے محبوب پرلٹادیا،روایات سے ثابت مزید پڑھیں

خلیفہ دوم حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ (حیات مبارکہ کی مختصرجھلک)

خلیفہ دوم حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ (حیات مبارکہ کی مختصرجھلک)

آپ کااسم گرامی عمر،لقب فاروق،اورکنیت ابوحفص تھی،آپ کانسب نویں پشت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جاملتاہے۔ آپ کی ولادت واقعہ فیل کے تیرہ برس بعدہوئی ۔آپ کاقدمبارک درازاوررنگ سفیدمائل بہ سرخی تھا،بڑے بہادراورطاقتورتھے۔آپ خاندان قریش کے باوجاہت لوگوں میں سے تھے،زمانہ جاہلیت میں سفارت کاکام انھیں کے متعلق تھا۔نبوت کے چھٹے سال مزید پڑھیں

محسن اعظم صلی اللہ علیہ وسلم

اگرہم تاریخ کے وسیع دائرے پرنظرڈالیں،اوراق ماضی پلٹ کردیکھیں تواس دنیامیں ہمیں طرح طرح کے مصلحین دکھائی دیتے ہیں،شیریں مقال واعظ اورآتش بیاں خطیب سامنے آتے ہیں،بہت سے فلسفی ہردورمیں ملتے ہیں،وہ بادشاہ اورحکمران جنہوں نے عظیم الشان سلطنتیں قائم کیں اوروہ جنگجوجنہوں نے ان گنت ممالک فتح کئے ان کی داستانیں ہم پڑھتے ہیں۔ مزید پڑھیں