شیخ الحدیث حضرت مولانا سید غلام نبی شاہ صاحبرحمۃ اللہ علیہ

شیخ الحدیث حضرت مولانا سید غلام نبی شاہ صاحبرحمۃ اللہ علیہ

مؤرخہ۳؍جولائی ۲۰۲۱ء مطابق ۲۲؍ ذالقعدہ ۱۴۴۲ھ کو ملک کے نامور عالم دین، ہزاروں علماء و مشائخ کے استاذ و مربی، جمعیت علمائے اسلام مانسہرہ کے سرپرستِ اعلیٰ، جامعہ عربیہ سراج العلوم جبوڑی وجامعہ سید احمد شہیدؒ ٹھاکرہ مانسہرہ کے بانی و مہتمم،یادگارِ اسلاف، معتمدِاکابر،شیخ الحدیث حضرت مولانا سید غلام نبی شاہ صاحب  رحمۃ اللہ علیہ مزید پڑھیں

خلیفہ راشد، زہد وتقویٰ کے پیکر…حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ

خلیفہ راشد، زہد وتقویٰ کے پیکر...حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ

گزشتہ دنوں ایک روح فرسا،انتہائی غمناک اور دردناک واقعہ پیش آیا، اور اس واقعہ کی خبر عالمی نشریاتی اداروں اور پاکستانی ذرائع ابلاغ میں بھی  نمایاں طورپر نشر کی گئی ۔ امت مسلمہ اور پاکستان کے علماء اور دیندار طبقہ کی جانب سے  اس واقعہ کی بھرپور مذمت ہوئی ،  اور اسمبلیوں میں اس پر مزید پڑھیں

عظیم محقق ومصنف مولاناڈاکٹرمحمدحبیب اللہ مختارشہیدرحمہ اللہ

عظیم محقق ومصنف مولاناڈاکٹرمحمدحبیب اللہ مختارشہیدرحمہ اللہ

مولانا ڈاکٹرمحمدحبیب اللہ مختارشہیدرحمہ اللہ قریبی زمانہ کے محقق اور نادرہ روزگار علماء میں سے تھے،اہل علم کے حلقہ میں آپ کااسمِ گرامی مشہورومعروف ہے،،اللہ تعالیٰ نے آپ کوبیک وقت بے شمارخوبیاں،ان گنت صلاحیتیں  عطافرمائی تھیں۔علمی اورتحقیقی میدان میں آپ کی خدمات مسلم اورانتظامی معاملات میں آپ کی مدبرانہ اوردوررَس نگاہ کے سبھی معترف ہیں۔اصول مزید پڑھیں

سوانحی خاکہ محدث العصرعلامہ سیدمحمدیوسف بنوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ

سوانحی خاکہ محدث العصرعلامہ سیدمحمدیوسف بنوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ

محدث العصرحضرت علامہ سیدمحمدیوسف بنوری رحمہ اللہ نے ۱۹۰۸ء  کوپشاورکے مضافات کی ایک بستی مہابت آبادضلع مردان کے ایک علمی گھرانے میں آنکھ کھولی۔آبائی وطن کے لحاظ سے آپ ہندوستان کی ریاست پٹیالہ کے ایک قصبہ’’بنور‘‘سے تعلق رکھتے تھے،آپ کاسلسلۂ نسب طریقۂ صوفیاء کے مشہوربزرگ ،مجددالف ثانی ؒکے خلیفہ اجل شیخ سیدآدم بنوریؒ کی وساطت مزید پڑھیں

استاذِمحترم حضرت مولانامفتی عبدالمجید دین پوری شہید رحمہ اللہ تواضع وعاجزی، شفقت و محبت کاپیکر

استاذِمحترم حضرت مولانامفتی عبدالمجید دین پوری شہید رحمہ اللہ تواضع وعاجزی، شفقت و محبت کاپیکر

باقی رہنے والی ذات صرف اللہ تعالیٰ کی ہے،اس جہانِ فانی میں بے شمارلوگ آئے اورچلے گئے،زمانے کی گردش اپنی پُرفریب رفتارسے چلتی رہی اورآنے جانے والوں کانظارہ کرتی رہی،چلے جانے والوں کاذکربھی ان کے وجودکی طرح مٹی میں مل گیا ، لیکن اللہ ہی کی مخلوقات میں سے کچھ رفیع الصفات ،باکمال ہستیاں ایسی مزید پڑھیں

حریم نبوت کا پاسبان،اقلیم علم کا تاجدار……علامہ سیدمحمدیوسف بنوری رحمہ اللہ

حریم نبوت کا پاسبان،اقلیم علم کا تاجدار......علامہ سیدمحمدیوسف بنوری رحمہ اللہ

خاندان سادات کے چشم وچراغ ،محدث العصر ،مجاہدختم نبوت ،عاشق رسول حضرت مولاناسیدمحمدیوسف بنوری  رحمہ اللہ کی شخصیت  اہل علم اور عالم اسلام کے لیے محتاج تعارف نہیں۔اللہ تعالیٰ نے آپ کوعالمی  شہرت اورعزت عطافرمائی تھی،علمی اورعملی اعتبارسے آپ کی شخصیت عرب وعجم میں مسلم تھی۔آپ کانسبی تعلق حضرت سیدآدم بنوری رحمہ اللہ سے تھاجوامام مزید پڑھیں