مردوں کے لیے ایصال ثواب درست ہے

سوال میں اپنی والدہ کو قرآن کریم پڑھ کر ایصال ثواب کرتاہوں ، مجھے کسی نے کہاکہ ایصال ثواب درست نہیں ،میں اس سلسلہ میں پریشان ہوں ،آپ میری رہنمائی فرمائیں ، کہ کیاقرآن کریم پڑھ کر ایصال ثواب کرنادرست ہے یانہیں؟اسی طرح ان کی طرف سے صدقہ خیرات کرنا،اللہ کی راہ میں کچھ دے مزید پڑھیں

ایصال ثواب کے لیے قبرستان جانا

سوال ایصال ثواب کے لیے قبرستان جاکر فاتحہ پڑھناحدیث کی روشنی میں کیساہے؟ جواب قبرستان جانادرست ہے، کسی دن یامہینہ کی تخصیص نہ کی جائے،ایصال ثواب بھی شرعاً ثابت ہے۔ چاہے گھر پر کچھ پڑھ کراس کا ثواب مردوں کو بخشا جائے یاقبرستان جاکروہاں کچھ پڑھ کرایصال ثواب کیاجائے دونوں میں کوئی فرق نہیں،ثواب دونوں مزید پڑھیں

قبروں کے کتبے پڑھنے سے نسیان کالاحق ہونا

سوال ایک میت کے ساتھ مجھے قبرستان جاناہوا،وہاں چونکہ بہت ساری قبروں پرکتبے لگے ہوتے ہیں اور ان پرکچھ نہ کچھ لکھاہوتاہے ،میں قبروں پرلگے ہوئے کتبے پڑھ رہاتھا،ہمارے ساتھ جانے والوں میں سے ایک صاحب نے مجھے قبروں پرلگے ہوئے کتبے پڑھنے سے منع کیااورکہاکہ اس سے ذہن کمزورہوتاہے ، کیایہ بات درست ہے مزید پڑھیں

عورتوں کا قبرستان جانا

سوال کیاعورتیں قبرستان جاسکتی ہیں؟اگر نہیں جاسکتیں توکیوں؟ جواب عورتوں کاقبرستان جانابذات خود جائزہے،لیکن چوں کہ کمزوردل ہوتی ہیں ،تحمل کم ہوتاہے،بسااوقات بے صبری کی کیفیت کی وجہ سے رونا،چیخناچلانااورمنہ پیٹناشروع کردیتی ہیں، اس لئے منع کیاجاتاہے،اگربوڑھی عورت ہو،پردہ کے ساتھ جائے اور وہاں پر خلاف ِ شرع امورکاارتکاب نہ کرے توگنجائش ہوگی،البتہ نہ جانازیادہ مزید پڑھیں

بیوی کے انتقال کے بعد شوہر کے لئے اس کا چہرہ دیکھنا

سوال اگرعورت کاانتقال ہوجائے توشوہراس کو دیکھ سکتاہے یانہیں؟ہمارے معاشرے میں اس سے منع کیاجاتاہے۔ جواب بیوی کے انتقال کے بعد شوہراس کاچہرہ دیکھ سکتاہے،منع کرنادرست نہیں۔