جمعہ کا خطبہ سننا واجب ہے

سوال جمعہ کا خطبہ سننا واجب ہے یا سنت ہے ؟ اگر کوئی خطبے کے بعد مسجد میں آئے تو اس کی نماز کا کیا حکم ہے ؟ جواب حاضرین پر جمعہ کا خطبہ سننا واجب ہے ۔ اگر کوئی شخص جمعہ کے خطبے کے بعد آیا اور امام کے ساتھ نماز ادا کی تو مزید پڑھیں

نمازِفجراداکئے بغیرجمعہ پڑھنا

سوال  کیافجرکی نمازادانہ کی ہوتوجمعہ کی نمازہوجاتی ہے یانہیں؟میں نے سناہے کہ فجرکی نمازادانہ کی ہوتوجمعہ کی نمازنہیں ہوتی۔ جواب جس شخص سے جمعہ کے روزنمازِفجررہ گئی ہواگروہ صاحب ترتیب ہے تواس کے لئے ضروری ہے کہ پہلے فجرکی نمازکی قضاکرے،کیونکہ فجرکی نمازاداکئے بغیراس کی نمازِ جمعہ درست نہ ہوگی،اورجوشخص صاحب ترتیب نہیں ہے وہ مزید پڑھیں

عورتوں کا نمازِ جمعہ کے لئے مسجد جانا

سوال سوال یہ ہے کہ عورتیں جمعہ کی نمازکے لئے مسجدجاسکتی ہیں یانہیں؟ہمارے علاقہ کی ایک مسجدمیں عورتیں جمعہ کی نمازاداکرتی ہیں جب کہ دوسری میں نہیں کرتیں۔ جواب عورتوں کونمازجمعہ ،فرض نمازیاتراویح کے لئے گھروں سے نکل کرمسجدمیں جاکرباجماعت مردوں کے ساتھ شریک ہونا درست نہیں،انہیں چاہیے کہ دیگرنمازوں کی طرح جمعہ کے دن مزید پڑھیں

دورانِ خطبہ ہاتھ باندھنا

سوال جمعہ کے خطبے کے پہلے حصہ میں لوگ تشہدکی حالت میں بیٹھ کرہاتھ باندھتے ہیں اوردوسرے حصے میں ہاتھ کھول دیتے ہیں،کیااس کاثبوت شریعت میں ہے؟ جواب جمعہ کے دن دونوں خطبوں کے دوران تشہدکی حالت میں بیٹھنامستحب ہے،اس دوران ہاتھ رانوں پرہی رکھے جائیں۔اس کے علاوہ بھی جس طرح چاہے بیٹھ سکتاہے۔پہلے خطبے میں مزید پڑھیں

خطبہ جمعہ کے وقت درود شریف پڑھے یانہیں؟

سوال چوتھا سوال یہ ہے کہ جمعہ کے خطبہ میں جب امام صاحب وہ آیت پڑھتے ہیں جس میں درود پاک کاحکم ہے تو بعض لوگ بلند آواز سے درود پڑھتے ہیں ،آیایہ طریقہ درست ہے؟ جواب خطبہ کے وقت افضل یہی ہے کہ سننے والے خاموش رہیں یادل میں دود پاک کاتصور کریں، زبان مزید پڑھیں

جمعہ میں فرض وسنت کی نیت کیسے کریں؟

سوال مجھے پوچھنا یہ ہے کہ ہم جمعہ کے دن جمعہ کی نماز ادا کرتے ہیں تو فرض اور سنتوں میں نیت کس کی کریں گے؟جمعہ کی نیت کریں یا ظہر کی نیت کریں۔ جواب جمعہ کی نماز کی ادائیگی کے وقت آپ نماز جمعہ ہی کی نیت کریں گے فرض میں بھی اور سنتوں مزید پڑھیں

جمعہ کی پہلی چار سنتیں رہ جائیں تو کب ادا کریں؟

سوال اگر جمعہ کے دن پہلے چار رکعت سنت مؤکدہ پڑھی جاتی ہیں اگر کسی شخص سے یہ پہلے والی سنتیں رہ جائیں توجمعہ کی دو رکعت فرض کی ادائیگی کے بعد سنتوں کی ادائیگی کی ترتیب کیا ہوگی؟ جواب اگر کسی شخص سے جمعہ کے دن فرض نماز سے پہلے والی چار سنتیں رہ مزید پڑھیں