سوال مجھ سے گزشتہ رمضان میں بیماری کی وجہ سے روزے چھوٹ گئے تھے ، اور میں اب ان روزوں کی قضا رکھنا چاہتا ہوں ، کیا مجھے یہ روزے مسلسل رکھنے ہوں گے یا درمیان میں وقفہ کرکے رکھ سکتا ہوں؟ جواب رمضان المبارک کے جو روزے رہ گئے ہوں انہیں جلد از جلد مزید پڑھیں
زمرہ: زکاة و صدقات
غیر مسلم کو تالیف قلب کے لیے زکوۃ دینا
سوال ہمارے علاقے میں ایک صاحب کہتے ہیں کہ زکوۃ کی رقم جس طرح مسلمان غریب کو دے سکتے ہیں اسی طرح گھروں میں کام کاج کرنے والی غیر مسلم عورتیں یامعاشرے میں بسنے والے غریب غیر مسلم جیسے کرسچن وغیرہ انہیں بھی زکوۃ دینا جائز ہے ، اور ان کا کہنا ہے کہ یہ مزید پڑھیں
فروخت کی نیت سے خریدی گئی دکانوں پر زکوۃ کا حکم
سوال ہم نے اپنی رقم محفوظ کرنے کے لیے کچھ دکانیں خریدیں اور ارادہ یہ ہے کہ ان دکانوں کو بیچیں گے اور پھر گھر خریدیں گے، کیا ان دکانوں کی مالیت پر زکوۃ آئے گی؟وقتی طور پر یہ دکانیں کرایہ پر دی ہوئی ہیں۔ جواب مذکورہ دکانیں چوں کہ آپ نے فروخت کرنے کی مزید پڑھیں
کرایہ پر دی ہوئی دکان کی زکوۃ
سوال کرایہ پر دی ہوئی دکان پر زکوۃ ہے یا نہیں ؟ جواب کرایہ پر دی گئی دکان کی مالیت پر زکوۃ نہیں ہے، البتہ کرایہ کی مد میں حاصل ہونے والی رقم ،مالک کے پاس موجود نقد رقم میں شامل ہوگی، سال ختم ہوجانے پر اگر یہ رقم تنہا یا دیگر قابل زکوۃ اموال مزید پڑھیں
سال مکمل ہونے سے قبل زکوۃ ادا کرنا
سوال میں ہر سال اپنے مال کی زکوۃ ادا کرتا ہوں ، کبھی سال کے درمیان بعض لوگ جو محتاج ہوتے ہیں وہ کچھ مانگ لیتے ہیں تو کیا سال مکمل ہونے سے پہلے میں زکوۃ کی رقم دے سکتا ہوں ؟ جواب جی ہاں!صاحب نصاب آدمی کے لیے سال گزرنے سے پہلے بھی زکوۃ مزید پڑھیں
زکوۃ کی رقم سے مستحق کو راشن دینا
سوال کیامستحق آدمی کو زکوۃ کی مد میں نقد رقم دیناضروری ہے؟کیوں کہ میں نے سناہے کہ زکوۃ میں مالک بناناشرط ہے یا ہم زکوۃ سے کسی مستحق آدمی کو راشن بھی دے سکتے ہیں یانہیں؟ جواب مستحق آدمی کو زکوۃ کی نقد رقم دینالازم نہیں،زکوۃ کی ادائیگی سے مقصود مستحق شخص کی ضرورت کو مزید پڑھیں
مستحق شخص کونصاب کے برابرزکوۃ کی رقم دینا
سوال کیاکسی کواتنی زکوۃ دے سکتے ہیں کہ وہ صاحب نصاب بن جائے؟ جواب بلاضرورت مستحق شخص کواتنی رقم دیناکہ وہ صاحبِ نصاب بن جائے ،مکروہ ہے،لیکن زکوۃ اداہوجائے گی۔البتہ اگرکسی مستحق کوضرورت کی وجہ سے مثلاًگھریاکسی اورشیئ کے خریدنے کے لیے نصاب کے برابریااس سےزائدرقم دی جائے توکوئی حرج نہیں۔ (فتاویٰ شامی، کتاب الزکوۃ،2/353،ط:ایچ مزید پڑھیں
مخنث کو زکوۃ دینا
سوال ہمارے ہاں خواجہ سراء مانگنے آتے ہیں ، ان میں سے بعض غریب بھی ہیں، کیاانہیں زکوۃ دی جاسکتی ہے؟مجھے ایک دوست نے کہاہے کہ خواجہ سراء کو زکوۃ نہیں دے سکتے۔براہ کرم جواب عنایت فرمائیں۔ جواب آپ کے دوست کاکہناٹھیک نہیں۔خنثٰی اگرمستحق ہوتواسے زکوۃ دے سکتے ہیں۔
ساس سسر کوزکوۃ دینا
سوال میرے ساس سسر غریب ہیں، ان کے پاس رہائش کا ذاتی مکان بھی نہیں ، کرایہ کے مکان میں رہتے ہیں، کیامیں زکوۃ کی رقم سے ان کے ساتھ تعاون کرسکتاہوں؟ جواب جی ہاں! اگر ساس سسرغریب ہیں اور نصاب کے مالک نہیں توزکوۃ کی رقم سے ان کے ساتھ تعاون کرناجائزہے۔(بدائع الصنائع،2/50،ط:ایچ ایم مزید پڑھیں
سونے کا نصاب
سوال کیا صرف ساڑھے سات تولہ پر بھی زکوۃ ہے یا جب ساڑھے سات تولہ سے زیادہ ہوگا تو زکوۃ دینی ہوگی؟ جواب اگر کسی کی ملکیت میں صرف سونا ہو اور ساڑھے سات تولہ ہو،اس پر سال گزرچکاہوتو ساڑھے سات تولہ پر زکوۃ لازم ہے،ساڑھے سات تولہ سے زائد ہونے کی شرط نہیں۔(الاختیار لتعلیل مزید پڑھیں