سوال ایک شخص نے زکوۃ کی رقم ادا کی ،اور بعد میں معلوم ہوا کہ جس کو زکوۃ دی تھی وہ غیر مسلم تھا اس صورت میں زکوۃ ادا ہوگئی یانہیں؟ جواب زکوۃ کا مصر ف مسلم غرباء ومساکین ہیں، زکوۃ کی رقم غیر مسلم کو نہیں دی جاسکتی،لہذا اگر کسی شخص نے غیر مسلم مزید پڑھیں
زمرہ: زکاة و صدقات
کیا عشر کے لئے نصاب مقرر ہے؟
سوال سوال یہ ہے کہ جس طرح زکوۃ کے لئے سونے کانصاب ساڑھے سات تولہ اورچاندی کانصاب ساڑھے باون تولہ مقررہے،کیااسی طرح عشرکے لئے بھی کوئی نصاب ہے یانہیں؟میں نے ٩٤٨/کلوکاسناہے ،کہ اتنی فصل ہوتب عشرہے ورنہ نہیں۔ جواب عشرکے وجوب کے لئے کوئی نصاب نہیں ہے،حدیث شریف میں ہے :”جتنابھی زمین میں سے پیداہوجائے مزید پڑھیں
زکوۃ کا مستحق کون؟
سوال ایک آدمی نے اپنی جمع پونجی سے زمین خریدی ہے اس زمین پرمکان بنانے کاارادہ ہے اپنی رہائش کے لئے،فی الحال وہ شخص ملازم ہے اورکرایہ کے گھرمیں رہائش پذیرہے،کیاایساشخص زکوۃ لے سکتاہے؟ جواب اگرمذکورہ شخص کے پاس ساڑھے سات تولہ سونایاساڑھے باون تولہ چاندی یااس کی موجودہ قیمت کے برابرنقدرقم یاسامان تجارت موجودنہیں مزید پڑھیں
کرایہ کی مد میں ملنے والی رقم پر زکوۃ
سوال میراپاکستان میں ایک گھرہے،مجھے اب اس میں رہائش کی ضرروت نہیں رہی،میں نے اسے کرایہ پردے دیاہے،کیااس کرایہ پرزکوۃ ہے؟ جواب جی ہاں!کرایہ کی رقم محفوظ ہو اورزکوۃ کے نصاب کے برابر یااس سے زیادہ ہوتوسال پوراہونے پرزکوۃ اداکرنالازم ہوگی۔اسی طرح اگرکرایہ کی مدمیں ملنے والی رقم زکوۃ کے نصاب سے کم ہولیکن آدمی مزید پڑھیں
مکان کی خریداری کے لیے جمع کی گئی رقم پر زکوۃ کا حکم
سوال میں نے مکان کی خریداری کے لیے کچھ رقم جمع کی ہے اور مزید بھی جمع کررہاہوں ، کیا مجھے اس رقم کی زکوۃ دینی ہوگی یانہیں اور کب دینی ہے؟ جواب اگر جمع شدہ رقم نصاب کے برابر ہے اور سال گزر گیا ہے تو اس کی زکوۃ دینی لازم ہے۔جس دن آپ مزید پڑھیں
زکوۃ کی رقم ”ہدیہ”کہہ کر دینا
سوال میرے عزیز ہیں، وہ میری معلومات کے مطابق زکوۃ کے مستحق ہیں ، اب انہیں ایک مسئلہ درپیش ہے ، میں انکے ساتھ زکوۃ کی مد میں تعاون کرنا چاہتاہوں،ممکن ہے کہ میں زکوۃ کہہ کر دوں تو وہ لینے میں تردد کریں تو کیا زکوٰۃ دیتے وقت مستحق آدمی کو صراحت کے ساتھ مزید پڑھیں