حاملہ عورت کے لیے روزے کا حکم

سوال میری اہلیہ حاملہ ہیں ، اورروزے رکھنے میں بہت پریشانی تھی جس کی وجہ سے انہوں نے کافی روزے نہیں رکھے، اب ان کا فدیہ اداکریں گے؟ جواب فدیہ اس شخص کے لیے ہے جودائمی مریض ہو بڑھاپے کی وجہ سے روزے رکھنے پر قادر نہ ہواور مستقبل میں صحت کی بھی کوئی امید مزید پڑھیں

شوال کے چھ روزوں کی فضیلت

سوال شوال کے روزوں سے متعلق پوچھناہے ،ہمارے یہاں لوگ بڑے اہتمام سے یہ روزے رکھتے ہیں، کیایہ روزے ثابت ہیں؟ان روزوں کی فضیلت کیاہے؟تفصیلی جواب مطلوب ہے۔ جواب رمضان کے بعدماہ شوال میں چھ روزے رکھنے کاکئی احادیث مبارکہ میں ذ کرآتاہے،جنہیں شش عیدکے روزے بھی کہاجاتاہے، یہ روزے بڑے اجروثواب اوربرکت وفضیلت کے مزید پڑھیں

کیا شب قدر پوری دنیا میں ایک ہی رات ہوتی ہے؟

سوال مجھے ایک سوال الجھن میں ڈال رہاہے وہ یہ کہ رمضان میں  شب قدر کی بڑی اہمیت دیکھنے میں آتی ہے ،لیکن مختلف ممالک میں تاریکیں رمضان المبارک کی آگے پیچھے ہوتی رہتی ہیں  توکیا شب قدر پوری دنیا میں ایک ہی رات ہوتی ہے؟اگر ایک ہی رات ہوتی ہے تو پاکستان سعودیہ وغیرہ مزید پڑھیں

تراویح کی رکعات رہ جائیں تو کس طرح ادا کریں؟

سوال اگرکوئی شخص امام کے تراویح شروع کرنے کے بعد مسجد میں آیا،اب وہ پہلے توفرض نمازاداکرے گا،پھرتراویح کس طرح اداکریں؟جتنی رکعتیں رہ گئی ہیں پہلے وہ ادا کرکے پھر امام کے ساتھ شامل ہوں ؟ جواب جو شخص تراویح شروع ہوجانے کے بعد آیااسے چاہیے کہ پہلے تنہا فرض نماز اداکرلے پھرامام کے ساتھ مزید پڑھیں

حالت اعتکاف میں باتیں کرنا

سوال  کیااعتکاف میں بیٹھ کر ہم فون سن سکتے ہیں؟ جواب معتکف کے لیے بقدر ضرورت مباح باتیں کرنادرست ہے،بلاضرروت فون پر بات چیت میں وقت صرف کرنادرست نہیں اور اعتکاف کے مقصد کے منافی ہے۔(فتاویٰ ہندیہ،1/212،ط:رشیدیہ)