سوال اگرکسی کو بدخوابی ہوجائے اوریادنہ رہااور وہ فجرکی نمازبھی اداکرلے تواسے کیاکرناچاہیے؟ جواب نمازکی صحت کے لئے کپڑے اور بدن دونوں کا پاک ہوناضروری ہے،ناپاکی کی حالت میں پڑھی گئی نمازدرست نہیں،اگرغلطی سے بھی ناپاکی کی حالت میں فجرکی نمازپڑھ لی تووہ نمازنہیں ہوئی ، دوبارہ اس نمازکااعادہ کرلے۔
زمرہ: عبادات
امام کے ساتھ رکوع میں شامل ہونا
سوال بسااوقات ہم جماعت شروع ہونے کے بعد جب نمازمیں شامل ہوتے ہیں اورامام صاحب رکوع میں ہوتے ہیں ،ہم رکوع میں جاتے ہیں توکبھی توسبحان ربی العظیم پڑھ لیتے ہیں اورکبھی ایساہوتاہے کہ ہمارے جاتے ہی امام صاحب رکوع سے کھڑے ہوجاتے ہیں ،اب ہماری یہ رکعت شمار ہوگی یانہیں؟ جواب اگرکوئی شخص جماعت کی نماز مزید پڑھیں
قعدہ اخیرہ میں دعائے ماثورہ رہ گئی
سوال میں سنتیں اداکررہاتھاکہ جماعت کی نمازشروع ہوگئی،میں آخری قعدہ میں بیٹھاہواتھا،درود شریف پڑھ چکاتھا،میں نے درود کے بعددعاپڑھے بغیرہی سلام پھیردیااورنمازمیں شامل ہوگیا،آیااس صورت میں میری نمازہوگئی؟ جواب درود شریف کے بعد دعائے ماثورہ کاپڑھناسنت ہے،جماعت میں شامل ہونے کے لئے اگرکسی نے درود شریف پڑھ کردعاء پڑھنے سے پہلے ہی سلام پھیردیاتب بھی مزید پڑھیں
آخری قعدہ میں اردومیں دعامانگنا
سوال سنتوں اورنفل نمازکی آخری رکعت میں تشہدکے بعددعاپڑھتے ہیں ،کیاہم اس موقع پراپنی حاجات کے لئے دعا کرسکتے ہیں؟میرے ایک دوست کہہ رہے تھے کہ آپ کوئی بھی دعاآخری قعدہ میں پڑھ سکتے ہیں ،مانگ سکتے ہیں ،اگرچہ اردو میں ہی کیوں نہ ہو،توکیااردومیں دعامانگناآخری قعدہ میں درست ہے؟ جواب نمازمیں اردومیں دعانہیں مانگ مزید پڑھیں
عصر کے بعد قضانمازپڑھنا
سوال عصر کے بعد قضانمازپڑھ سکتے ہیں یانہیں؟ جواب عصرکے بعد قضانمازیں اداکرسکتے ہیں،نوافل ممنوع ہیں،فرائض کی قضابھی لوگوں کے سامنے نہ کی جائے،تاکہ دیگرلوگ نمازقضاکرنے کے گناہ پرمطلع نہ ہوں۔(فتاویٰ شامی،کتاب الصلوۃ،1/348،ط:ایچ ایم سعید)
وتر کی رکعات اور پڑھنے کا طریقہ
سوال وترپڑھنے کاصحیح طریقہ کیاہے؟اوروتر کتنی رکعات تک پڑھے جاسکتے ہیں؟احادیث کی روشنی میں جواب دیں۔ جواب وترکی نمازبھی مغرب کی طرح تین رکعت ہے،اس کے پڑھنے کاطریقہ بھی وہی ہے جوفرض نمازوں کاہے، فرق صرف اتناہے کہ فرض کی صرف دورکعتوں میں سورہئ فاتحہ کے بعد سورت ملائی جاتی ہے،اوروترکی تینوں رکعتوں میں فاتحہ مزید پڑھیں
پینٹ فولڈ کر کے نماز پڑھنا
سوال کیا پینٹ کو فولڈ کرکے نماز پڑھنا ٹھیک ہے یانہیں؟کیونکہ بہت سارے لوگ اس سے منع کرتے ہیں۔ جواب شرعی طورپرمردکی شلواریاپینٹ ٹخنوں سے اوپرہی رہنی چاہیے ، چاہے نمازکی حالت ہویانمازکے علاوہ ،ٹخنے چھپانادرست نہیں،حدیث شریف میں اس پر سخت وعید آئی ہے۔نمازکی حالت میں شلواریاپینٹ ٹخنوں سے نیچے ہویہ بدرجہ اولیٰ گناہ اور مزید پڑھیں
ظہر سے قبل کی سنتیں رہ جائیں تو کب ادا کریں؟
سوال مسجدآفس کے قریب ہے،بسااوقات عین نمازکے وقت مسجدجاتاہوں یاگھر سے اُسی وقت مسجدپہنچتاہوں تو نمازظہرکا وقت ہوجاتاہے،سنتیں اداکرنے کاوقت نہیں ہوتا،جماعت کھڑی ہوجاتی ہے،ایسی صورت میں ان چارسنتوں کی قضاکب اورکیسے کریں؟ جواب ظہرسے قبل کی چارسنتیں ‘مؤکدہ ہیں،ان کااصل وقت توفرض نمازسے پہلے ہی کاہے،البتہ اگرفرض سے پہلے ادانہ کرپائیں تواس صورت میں مزید پڑھیں
وتر میں دعائے قنوت بھول جائیں تو کیا حکم ہے؟
سوال وتر میں ہم دعائے قنوت بھول جائیں ، اور رکوع میں چلے جائیں پھر یاد آئے کہ دعائے قنوت نہیں پڑھی تو اس صورت میں کیاکریں؟ جواب اگر کوئی شخص نمازِ وتر میں دعائے قنوت بھول جائے اور رکوع میں یاد آئے کہ دعائے قنوت نہیں پڑھی تواُسے واپس قیام کی طرف لوٹنے اور دعائے مزید پڑھیں
مسبوق ثناء کب پڑھے؟
سوال امام کے ساتھ عصر کی دوسری رکعت میں شامل ہوا،اب میں ثناء پڑھوں گا یانہیں؟اگرپڑھ لیاتوسجدہ سہوہے یانہیں؟ جواب ظہر اور عصر کی نماز میں دوسری رکعت میں امام کے ساتھ شامل ہوں تو چونکہ ان دونوں نمازوں میں امام بلندآواز سے قرأت نہیں کرتااس لیے مسبوق(امام کے ساتھ بعد میں شامل ہونے والا)ثناء مزید پڑھیں