سوال کیابغیرٹوپی کے نمازقبول ہوجاتی ہے یانہیں؟ جواب ننگے سرنمازپڑھنامکروہ ہے،نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ،صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اوراسلاف امت کامعمول ٹوپی پہن کرنمازپڑھنے کاتھا۔کبھی اتفاق سے ننگے سرنمازپڑھ لی توکوئی حرج نہیں لیکن اس کی عادت بنالینامکروہ ہے۔نمازکے علاوہ عام حالات میں بھی ایک مسلمان کے لئے ننگے سررہنانامناسب اور خلاف مزید پڑھیں
زمرہ: عبادات
امام کا اقامت کے بعد مسائل بتانا
سوال ہمارے امام صاحب کبھی کبھار جمعہ کی نمازمیں اقامت کے ہوجانے کے بعد موبائل بند کرنے اورٹوپی پہن کرنمازپڑھنے وغیرہ کے بارے میں تاکید کرتے ہیں،کیاشریعت میں اس کی اجازت ہے؟کیوں کہ ہم تو اقامت کے ساتھ ہی نیت کرلیتے ہیں،اوراقامت کے بعد پھرامام صاحب ان چیزوں کے بارے میں بتارہے ہوتے ہیں ۔ مزید پڑھیں
مسجد میں دوسری جماعت کروانے کا حکم
سوال ہماری مسجدجامع مسجدہے،اور وہاں امام اورمؤذن بھی متعین ہیں،پانچوں نمازوں کے اوقات طے ہیں اور ان اوقات میں ہی جماعت کی نمازاداہوتی ہے،چندلوگ کبھی جماعت سے پہلے اورکبھی جماعت کے بعدمسجدمیں آکراپنی دوسری جماعت کرواتے ہیں ، کیااس طرح دوسری جماعت کرواناجائزہے؟ جواب جس مسجدمیں امام اور مؤذن مقررہوں ، اور پانچوں اوقات میں مزید پڑھیں
سفر کے دوران قضاء شدہ نمازوں کی ادائیگی کا طریقہ
سوال میں سفرمیں کراچی سے نواب شاہ گیاتھا،باقی نمازیں وہاں میں نے قصرہی اداکی تھیں،عصر اور مغرب کی نمازقضاہوگئی تھیں،میں واپس اپنے شہرآچکاہوں ، میں نے یہاں وہ نمازیں جو سفرمیں قضاہوئی ہیں مکمل پڑھنی ہیں ،یاقصرکرکے پڑھنی ہیں؟ جواب سفر کی حالت میں قضاء شدہ نمازوں کی ادائیگی حالت اقامت میں قصرہی ہوگی،یعنی عصر مزید پڑھیں
نماز کے دوران وضو کا ٹوٹ جانا
سوال نمازکی حالت میں اگر وضو ٹوٹ جائے توکیاکرناچاہیے؟کیاہم اسی حالت میں بقیہ نمازپوری کردیں یانہیں؟ جواب نمازکی حالت میں اگر کسی شخص کاوضو ٹوٹ جائے تووہ ناک پرہاتھ رکھ کر صف سے باہرنکل جائے،صف کے درمیان سے جاناممکن نہ تو صف کے آگے سے گزرکرایک طرف کو چلاجائے،اور وضوکرکے دوبارہ جماعت میں شامل ہوجائے مزید پڑھیں
عورت کا منہ بولے بیٹے کے ساتھ عمرہ پر جانا
سوال آپ کے علم میں ہوگاکہ خواتین کسی فرد کومنہ بولابیٹا،منہ بولابھائی وغیرہ بنادیتی ہیں،اور ان سے پھربلاتکلف گفتگوبھی ہوتی ہے اوران سے پردہ بھی نہیں کیاجاتا،کیااس کی کوئی حیثیت ہے؟ایساکرنادرست ہے؟اور دوسری بات یہ ہے کہ کیا کوئی عورت اس طرح اپنے منہ بولے بھائی یابیٹے کے ساتھ سفرپرجاسکتی ہے یانہیں؟مثلاً عمرے وغیرہ کاسفرہو؟ مزید پڑھیں
رومال ڈال کر نماز پڑھنا
سوال کیاسردی کی وجہ سے کندھے پرر ومال ڈالاہواہوتونمازدرست ہے یانہیں؟ جواب رومال کاایک کنارہ کندھے پرڈال دیاجائے تواس صورت میں نمازدرست ہے،دونوں کنارے لٹک رہے ہوں(جسے سدل کہاجاتاہے) تومکروہ ہے۔
فوت شدہ نمازوں کی ادائیگی کس طرح کی جائے؟
سوال مجھ سے گزشتہ زندگی میں بہت ساری نمازیں قضاہوئی ہیں،اب میرے لیے کیاطریقہ کارہے ،میں کس طرح ان نمازوں کواداکروں؟ جواب قضا نمازیں پہلے اپنی رائے اورخیال غالب سے متعین کرلیںاورجتنے سالوں یامہینوں کی نمازیں قضاہوئی ہیں انہیںلکھ لیں،پھرقضاکرتے وقت یہ نیت کریں کہ سب سے پہلے جوفجریاظہر وغیرہ رہ گئی وہ قضاکرتاہوں،اسی طرح مزید پڑھیں
تصاویر والے کمرے میں نماز ادا کرنے کا حکم
سوال جس کمرے میں تصویر لگی ہوئی ہو ،اگر اس میں نماز ادا کی جائے تو ہوجاتی ہے یانہیں؟میں جہاں کام کرتاہوں کبھی وہاں نماز پڑھنے کی نوبت آجاتی ہے اور اس کمرے میں تصاویر بھی آویزاں ہیں ، ایسی صورت میں کیا حکم ہے؟ جواب جس کمرے میں تصاویرلگی ہوں اس کمرے میں نما مزید پڑھیں
سفر میں سنتیں پڑھیں یا نہیں ؟
سوال میں پنجاب کے سفر پر جارہاہوں ،مجھے یہ پوچھنا ہے کہ قصر نماز کے علاوہ کیامجھے سفر میں سنتیں پڑھنی ہیں یا نہیں ؟ جواب سفر کی حالت میں آپ کسی جگہ ٹھہرے ہوں اورسنتوں میں مشغولیت کی وجہ سے گاڑی کے چھوٹ جانے یاکوئی اورپریشانی ہوتو فجر کی سنتوں کے علاوہ باقی نمازوں مزید پڑھیں