شر سے محفوظ رہنے کی دعا

سوال ہمارے محلے میں ایک شخص ہے جو لوگوں پر ظلم کرتارہتاہے، سمجھانے سے بھی نہیں سمجھتا، براہ کرم اس کے شر سے بچنے کے لئے کوئی دعا بتلادیں۔ جواب حدیث شریف میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایاہے:”مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں”۔یعنی نہ اس مزید پڑھیں

رشتے کے لیے وظیفہ

سوال بیٹی کی شادی کے بارے میں پریشان ہیں ، رشتے آتے ہیں مگر  بات آگے نہیں بڑھتی، گزارش یہ ہے کہ قرآن وسنت کی روشنی میں ہمیں اس مسئلہ کا حل بتائیں۔ جواب رشتے میں دینداری کو ترجیح دیں،شریعت کے احکامات خصوصاً نمازوں کااہتمام فرمائیں۔ رشتے کے لیے آپ بھی ،بیٹی  بھی اور ان مزید پڑھیں

غصہ سے بچنے کی دعا

سوال غصہ بہت آتاہے،جس کی وجہ سے پریشان ہوتاہوں اور سکون بھی غارت ہوتاہے ،غصہ ختم کرنے کے لئے کوئی دعابتلادیں۔ جواب غصہ کے وقت ’’اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم‘‘ پڑھنا چاہیے،حدیث شریف میں ہے اس سے غصہ ٹھنڈاپڑجاتاہے۔(معارف الحدیث 5/157)نیزقرآن کریم کی آیت ’’ وَالْكٰظِمِيْنَ الْغَيْظَ وَالْعَافِيْنَ عَنِ النَّاسِ ۭ وَاللّٰهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِيْنَ   ‘‘پڑھتے رہناچاہیے۔اورپانی پر مزید پڑھیں