سوال ١۔مہرکے بارے میں کیا حکم ہے؟یعنی عورت کے مہر کی ادائیگی کے بارے میں شریعت کیاکہتی ہے،شادی کے بعد کب دیناچاہیے؟ ٢۔دوسرایہ کہ عورت سے جومہرمعاف کروادیاجاتاہے کیامعاف ہوجاتاہے؟شریعت کا حکم کیاہے؟٣۔اگر کئی سال قبل دس ، گیارہ ہزار مہررکھاابھی تک ادانہیں کیااور اب تو کرنسی بڑھ گئی ہے کیاوہی مہرلازم ہے؟ جواب ١۔مہرعورت مزید پڑھیں
زمرہ: نکاح
نکاح پڑھانے کا شرعی طریقہ،نکاح سے متعلق چند سوالات
سوال نکاح پڑھانے کا شرعی طریقہ کیاہے؟آج کل مختلف طریقوں سے نکاح پڑھایاجاتاہے،جس کی تفصیل درج ذیل ہے ١۔کسی جگہ خطبہ کھڑے ہوکرپڑھاجاتاہے،کسی جگہ بیٹھ کر۔ ٢۔کسی جگہ ایجاب وقبول تین مرتبہ ،تین مرتبہ وکیل اور تین مرتبہ دلہاسے پوچھاجاتاہے،جب کہ کسی جگہ ایک مرتبہ پوچھاجاتاہے۔ ٣۔کسی جگہ کوئی خطبہ پڑھاجاتاہے،کسی جگہ دوسراخطبہ پڑھاجاتاہے۔ ٤۔کسی مزید پڑھیں
عیسائی عورت سے نکاح کا حکم
سوال عیسائی عورت سے نکاح کرسکتے ہیں یانہیں؟ جواب عیسائی عورتوں سے نکاح کے بارے میں بھی شریعت میں تفصیلات موجودہیں،اہل کتاب سے نکاح اس وقت جائزہے جب حقیقتاً وہ آسمانی کتاب کے ماننے والے اور اس کے تابعدارہوں۔دھریے نہ ہوں۔فی زمانہ یہودونصاریٰ کی اکثریت آسمانی کتاب سے کوئی تعلق نہیں رکھتی لہذا ان سے مزید پڑھیں
نکاح سے قبل مختلف شرائط لگانا
سوال میرا سوال یہ ہے کہ آج کل لوگوں نے نکاح کو بہت مشکل بنادیا ہے اور سسرال والوں کی جانب سے مختلف قسم کی شرطیں باندھی جاتی ہیں ،کہ اتنی مقدار میں سونا دیا جائے ،کبھی گھر نام پر کرنے کی شرط لگاتے ہیں ،کبھی جائیداد کا مطالبہ ہوتاہے ،تو نکاح اور مہر کے مزید پڑھیں
مہر کی شرعی مقدار
سوال ہمارے ہاں نکاح کے وقت مہرمقررکرنے کے بارے میں مختلف آراء ہیں ، بعض لوگ بہت زیادہ مہرمقررکرنااچھاسمجھتے ہیں،کم مہرکواپنے لئے عارسمجھتے ہیں،جبکہ بعض کاکہناہے کہ مہرکم سے کم ہوناچاہیے ،سوال یہ ہے کہ حق مہرکی شرعی مقدارکیاہے؟کم سے کم کتنامہراورزیادہ سے زیادہ کتناہوناچاہیے؟ جواب شریعت میں مہرکی کم سے کم مقدار دس درہم مزید پڑھیں