سوال میں بچوں کے کھلونے بیچتا ہوں ، مجھے کسی صاحب نے بتایا کہ یہ کھلونے بیچنا جائز نہیں ہے، اس بارے میں بتادیں۔ جواب جو کھلونے جاندار کی تصاویر اور کارٹون پر مشتمل نہ ہوں انہیں فروخت کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔اور جو کھلونے جاندار کی تصاویر پر مشتمل ہوں یعنی بذات خود وہ مزید پڑھیں
زمرہ: بیع و تجارت
کھلونے فروخت کرنا
سوال میں بچوں کے کھلونے بیچتا ہوں ، مجھے کسی صاحب نے بتایا کہ یہ کھلونے بیچنا جائز نہیں ہے، اس بارے میں بتادیں۔ جواب جو کھلونے جاندار کی تصاویر اور کارٹون پر مشتمل نہ ہوں انہیں فروخت کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔اور جو کھلونے جاندار کی تصاویر پر مشتمل ہوں جیسے گڑیا، یا شیر مزید پڑھیں
ایجنٹ کے لیے اجرت متعین کرناضروری ہے
سوال اگرہم کسی دکاندار کوکوئی چیز فروخت کرنے کے لئے دیں اوراس سے یہ کہیں یہ ہماری چیز سو روپے سے زیادہ میں بیچنا اورسوروپے ہمیں دے دیناباقی سوسے اوپرجورقم ہووہ رقم آپ کی ہے۔اوراگرفروخت نہ ہوئی توواپس کردیناکیا اس طرح کرناصحیح ہے؟ جواب مذکورہ صورت میں اجیر(یعنی دکاندار)کے لیے اجرت(کمیشن)کامقررکرناضروری ہے۔دکاندارکوبیچنے کے لئے کوئی مزید پڑھیں
چوری کیاہوامال خریدنا
سوال ایک شخص ایک ہوٹل میں ملازمت کرتاہے وہاں سے مصالحے وغیرہ مختلف چیزیں لاتاہے،چونکہ وہ بہت بڑاہوٹل ہے اس لئے اس شخص سے کوئی پوچھتانہیں،لیکن مالک کی اجازت کے بغیرلاتاہے،اورپھرلاکرلوگوں میں سستے داموں فروخت کرتاہے ،اگرکوئی چیزدوسوکی ہے تووہ ایک سوپچاس میں دیتاہے،میری والدہ کہتی ہیں کہ اس سے خریدلیاکرویہ سستادیتاہے،کیااس طرح اس شخص مزید پڑھیں
چرس کی تجارت
سوال چرس کاکاروبارکرناکیساہے؟ جواب چرس اورہیروئن نشہ آورہونے کی وجہ سے حرام ہیں ،لہذاان کااستعمال اورتجارت ناجائزاورحرام ہے۔
قسطوں پرخریدوفروخت کرنا
سوال آج کل بازار میں کئی چیزیں قسطوں پر مل جاتی ہیں ، اوراس میں رقم کی ادائیگی میں سہولت بھی ہوتی ہے،کچھ رقم نقدکے مقابلے میں زیادہ لی جاتی ہے۔کیااس طرح قسطوں پرکوئی چیزخریدناجائزہے؟ جواب قسطوں پرکسی چیز کاخریدناجائزہے،نیزقسطوں پرخریداری کی صورت میں نقد کی بہ نسبت کچھ زائدقیمت مقرر کرنابھی درست ہے۔شرط یہ مزید پڑھیں
طوطوں کی خرید و فروخت کا حکم
سوال میں نے کچھ طوطے پال رکھے ہیں ، جن کے دانہ پانی کاخیال رکھتاہوں، اورکچھ عرصہ بعد فروخت کرتا رہتاہوں ، جب مجھے کچھ مناسب قیمت زائد مل جاتی ہے۔میرے بعض دوستوں کا کہناہے کہ پرندوں کی خریدوفروخت درست نہیں۔توکیامیرے لیے اس طرح طوطوں کاخریدنااورپھرکچھ زائدپیسے مل جائیں تو بیچناجائزہے یانہیں؟ جواب اگرپرندوں کی مزید پڑھیں