انشورنس کمپنی میں کا م کرنا

سوال میرا بیٹاایک انشورنس کمپنی میں ملازمت کرناچاہتاہے ،کیاانشورنس کمپنی میں ملازمت درست ہے؟ جواب مروجہ انشورنس شرعی لحاظ سے سودی لین دین اورجوئے پرمشتمل ہونے کی وجہ سے ناجائزہے۔لہذا انشورنس کمپنی میں ملازمت درست نہیں۔کسی جائزذریعہ معاش کی تلاش رکھنی چاہیے ۔

شیئرزکے کاروبار کا حکم

سوال شیئرز کے کام کے بارے میں کیا حکم ہے؟جائزہے یاناجائز؟اگرمنع ہے تواس کی وجہ بھی   بتادیں۔ جواب شیئرز کا کاروبارنہ ہی مطلقاً جائزہے اور نہ ہی بالکل حرام ،بلکہ چند شرائط کے ساتھ جائز ہے،اوروہ شرائط مندرجہ ذیل ہیں ۱۔جس کمپنی کے شیئرز کی خرید و فروخت کی جارہی ہو،اس کمپنی کا  باقاعدہ وجودبھی مزید پڑھیں

ایک بیٹی کوتمام جائیداد دے کر دیگر ورثاء کومحروم کرنا

سوال ایک مسئلہ دریافت طلب ہے ،اخبار کے ذریعہ ہی مطلع فرمائیں، ایک صاحب نے مرنے سے پہلے اپنا بنگلہ 600مربع گز کاقیمت تقریباً چار کروڑ اپنی اکلوتی بیٹی کے نام ہبہ کردیا، اور چھ سگے لڑکوں کو بوجہ ناراضگی محروم کردیا۔ حالانکہ بیٹے نہ بدکردار تھے نہ کافر یامرتد تھے۔نہ ماں باپ کے قاتل مزید پڑھیں

نافرمان اولادکوعاق کرنے کا حکم

سوال میرے بچے میرے ساتھ بہت زیادتی کرتے ہیں،یہاں تک کہ بیمارہوتاہوں تواسپتال تک لیکرنہیں جاتے،اس بناء پرمیں اپنی تمام اولادکواپنی جائیدادسے عاق کرناچاہتاہوں ،کیامیراعاق کرنااس صورت میں درست ہے؟ جواب بڑھاپے کی عمرکوپہنچ کروالدین اپنی اولادکی جانب سے خدمت اورراحت رسانی کے زیادہ محتاج ہوتے ہیں، بوڑھے والدین کی خدمت انسان کے لئے سعادت مزید پڑھیں

رقم پڑی ہوئی ملی توکیاکرے؟

سوال میری اہلیہ بازارمیں خریداری کے لئے گئیں،اوردکان سے سامان خریدنے کے بعد انہوں نے سترروپے واپس لئے ،وہیں دکان کے باہرپچاس روپے پڑے ہوئے تھے ،میری اہلیہ نے اس نیت سے کہ شایدیہ مجھ سے گرے ہوں گے اٹھالئے ،گھرآکرپتہ چلاکہ ان کے پیسے تومکمل تھے یہ تو گرے ہوئے پچاس روپے اٹھالئے ہیں،اب مزید پڑھیں

امانت کی رقم کا حکم

سوال مفتی صاحب !میرے پاس ایک آدمی کی رقم رکھی ہوئی ہے اوروہ رقم اس نے بطور امانت میرے پاس رکھی ہے کیامیں اس رقم کو اپنے کاروبار اور ضرورت میں استعمال کرسکتاہوں،اور جب وہ طلب کرے تو میں اسے لوٹابھی سکتاہوں۔ جواب امانت کی رقم مالک کی اجازت کے بغیر کاروبار میں لگانایااستعمال کرناجائزنہیں۔جس مزید پڑھیں

میت پر قرض کا دعویٰ کرنے کا حکم،بیوی کے نام مکان کرنا

سوال جناب مفتی صاحب!عرض یہ ہے کہ اسلام کی روشنی میں ان دونوں مسائل کا حل بتائیں۔١۔اگرکوئی شخص عدم ثبوت وگواہوں کے صرف اللہ کی قسم کھاکر، حلف دے کرقسم کو ثبوت بناکر کسی شخص کی وفات کے بعد اس وفات شدہ بندے کے وارثوں سے قرض کی رقم یادوسری دنیاوی چیز عوضِ حلف وصول مزید پڑھیں

وارث کے لیے وصیت کرنے کا حکم

سوال میں اپنی جائیداد اور مال کے بارے میں وصیت کرنا چاہتاہوں اپنی اولاد کے لیے اور میری بیوی بھی زندہ ہیں ، تو مجھے کیا وصیت کرنی چاہیے ؟ جواب ورثاء کا حق تو شریعت نے خود مقررکررکھاہے، ان کے حصے بھی شرعی طور پر متعین ہیں ، لہذا ان کے لیے آپ کو مزید پڑھیں