شعبان کی پندرہویں شب کوعام بول چال میں’’شب برأت‘‘کہاجاتاہے،یعنی وہ رات جس میں مخلوق کوگناہوں سے بری کردیا جاتا ہے۔ اس رات کے بعض فضائل وبرکات نبی کریم ﷺسے منقول ہیں،پہلے ہم اس سلسلہ کی روایات نقل کرتے ہیں اور پھر ان روایات کی روشنی میں اس شب کے اعمال کاتذکرہ کریں گے۔چنانچہ ترمذی شریف مزید پڑھیں
زمرہ: مضامین و مقالات
عظیم محقق ومصنف مولاناڈاکٹرمحمدحبیب اللہ مختارشہیدرحمہ اللہ
مولانا ڈاکٹرمحمدحبیب اللہ مختارشہیدرحمہ اللہ قریبی زمانہ کے محقق اور نادرہ روزگار علماء میں سے تھے،اہل علم کے حلقہ میں آپ کااسمِ گرامی مشہورومعروف ہے،،اللہ تعالیٰ نے آپ کوبیک وقت بے شمارخوبیاں،ان گنت صلاحیتیں عطافرمائی تھیں۔علمی اورتحقیقی میدان میں آپ کی خدمات مسلم اورانتظامی معاملات میں آپ کی مدبرانہ اوردوررَس نگاہ کے سبھی معترف ہیں۔اصول مزید پڑھیں
حج کی فرضیت واہمیت احادیث کی روشنی میں
حج اسلام کے بنیادی پانچ ارکان(توحید،نماز،روزہ،زکوٰۃ،حج)میں سے آخری رکن ہے،نیزیہ فرض عین ہے،اوراس کی فرضیت کامنکرکافرہے،اورعمل نہ کرے والاسخت گناہگارہے۔ حج کیاہے؟ایک معین اورمقررہ وقت پراللہ کے عشاق کی طرح اس کے دربارمیں حاضرہونے اوراس کے خلیل حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اداؤں اورطورطریقوں کی نقل کرکے ان کے مبارک سلسلے سے اپنی وابستگی اوروفاداری مزید پڑھیں
سوانحی خاکہ محدث العصرعلامہ سیدمحمدیوسف بنوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ
محدث العصرحضرت علامہ سیدمحمدیوسف بنوری رحمہ اللہ نے ۱۹۰۸ء کوپشاورکے مضافات کی ایک بستی مہابت آبادضلع مردان کے ایک علمی گھرانے میں آنکھ کھولی۔آبائی وطن کے لحاظ سے آپ ہندوستان کی ریاست پٹیالہ کے ایک قصبہ’’بنور‘‘سے تعلق رکھتے تھے،آپ کاسلسلۂ نسب طریقۂ صوفیاء کے مشہوربزرگ ،مجددالف ثانی ؒکے خلیفہ اجل شیخ سیدآدم بنوریؒ کی وساطت مزید پڑھیں
حج ایک عاشقانہ سفر
حج درحقیقت ایک عاشقانہ سفرہے،اس کی ظاہری صورت بھی عجیب وغریب ہے،اوراس میں غضب کی جاذبیت ہے۔قدم قدم پرعشق ومحبت کی پُربہارمنزلیں طے ہوتی ہیں،حج کے افعال واعمال مظاہرعشق ہیں، اسی عاشقانہ بنیادکی وجہ سے اس کے افعال واعمال عقل وفہم میں آئیں یانہ آئیں،انہیں اداکیاجاتاہے۔اس میں کسی قسم کی کوتاہی،غفلت یاسستی نہیں برتی جاتی مزید پڑھیں
خلیفہ دوم حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ (حیات مبارکہ کی مختصرجھلک)
آپ کااسم گرامی عمر،لقب فاروق،اورکنیت ابوحفص تھی،آپ کانسب نویں پشت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جاملتاہے۔ آپ کی ولادت واقعہ فیل کے تیرہ برس بعدہوئی ۔آپ کاقدمبارک درازاوررنگ سفیدمائل بہ سرخی تھا،بڑے بہادراورطاقتورتھے۔آپ خاندان قریش کے باوجاہت لوگوں میں سے تھے،زمانہ جاہلیت میں سفارت کاکام انھیں کے متعلق تھا۔نبوت کے چھٹے سال مزید پڑھیں
اسلام میں عورت کادرجہ اوراس کے حقوق
عورتوں کی مظلومیت کی تاریخ اتنی ہی طویل ہے جتنی کہ خود ظلم کی تاریخ،جس وقت سے کائنات میں انسانیت کے ہاتھوں ظلم شروع ہواہے اسی وقت سے عورت مظلوم رہی ہے۔اسلام کے علاوہ عورت سے متعلق چاہے یہودیت کانظریہ ہویاعیسائیت کا،رومن سوچ ہویاہندی ہرایک میں عورت کی تحقیروتذلیل کی گئی،عورت کوانسان سمجھناتودرکنارحیوان کی فہرست مزید پڑھیں
استاذِمحترم حضرت مولانامفتی عبدالمجید دین پوری شہید رحمہ اللہ تواضع وعاجزی، شفقت و محبت کاپیکر
باقی رہنے والی ذات صرف اللہ تعالیٰ کی ہے،اس جہانِ فانی میں بے شمارلوگ آئے اورچلے گئے،زمانے کی گردش اپنی پُرفریب رفتارسے چلتی رہی اورآنے جانے والوں کانظارہ کرتی رہی،چلے جانے والوں کاذکربھی ان کے وجودکی طرح مٹی میں مل گیا ، لیکن اللہ ہی کی مخلوقات میں سے کچھ رفیع الصفات ،باکمال ہستیاں ایسی مزید پڑھیں
محسن اعظم صلی اللہ علیہ وسلم
اگرہم تاریخ کے وسیع دائرے پرنظرڈالیں،اوراق ماضی پلٹ کردیکھیں تواس دنیامیں ہمیں طرح طرح کے مصلحین دکھائی دیتے ہیں،شیریں مقال واعظ اورآتش بیاں خطیب سامنے آتے ہیں،بہت سے فلسفی ہردورمیں ملتے ہیں،وہ بادشاہ اورحکمران جنہوں نے عظیم الشان سلطنتیں قائم کیں اوروہ جنگجوجنہوں نے ان گنت ممالک فتح کئے ان کی داستانیں ہم پڑھتے ہیں۔ مزید پڑھیں
حریم نبوت کا پاسبان،اقلیم علم کا تاجدار……علامہ سیدمحمدیوسف بنوری رحمہ اللہ
خاندان سادات کے چشم وچراغ ،محدث العصر ،مجاہدختم نبوت ،عاشق رسول حضرت مولاناسیدمحمدیوسف بنوری رحمہ اللہ کی شخصیت اہل علم اور عالم اسلام کے لیے محتاج تعارف نہیں۔اللہ تعالیٰ نے آپ کوعالمی شہرت اورعزت عطافرمائی تھی،علمی اورعملی اعتبارسے آپ کی شخصیت عرب وعجم میں مسلم تھی۔آپ کانسبی تعلق حضرت سیدآدم بنوری رحمہ اللہ سے تھاجوامام مزید پڑھیں