آیات شفاء

سوال  مجھے کسی نے بتایاہے کہ لاعلاج امراض کے لئے قرآن کریم کی چندآیات شفاء ہیں وہ پانی پر دم کرکے پانی پیاجائے،وہ کونسی آیات ہیں؟ جواب آیات شفاء یہ ہیں:  (1) وَیَشْفِ صُدُوْرَ قَوْمٍ مُّؤْمِنِیْنَ(التوبۃ:14) (2)وَشِفَاءٌ لِّمَا فِیْ الصُّدُوْرِ وَہُدًی وَرَحْمَۃٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ(یونس:57) (3)یَخْرُجُ مِن بُطُونِہَا شَرَابٌ مُّخْتَلِفٌ أَلْوَانُہ، فِیْہِ شِفَاءٌ لِّلنَّاسِ إِنَّ فِیْ ذٰلِکَ مزید پڑھیں