ایصال ثواب کے لئے وضوکرنے کاحکم

سوال ہم کسی کوایصال ثواب کرتے ہیں ، کیااس کے لئے وضوکرناضروری ہے یانہیں؟ جواب ایصال ثواب کرتے وقت اگرزبانی تلاوت یاتسبیحات پڑھتے ہیں تووضو کرناضروری نہیں۔البتہ اگردیکھ کرقرآن کریم کوہاتھ لگاکر تلاوت کریں یانوافل ایصال ثواب کے لئے پڑھیں تووضوکرنالازم ہے۔