برکت کے لیے قرآن خوانی کرانے کا حکم

سوال اگر گھر یا دکان کی برکت کیلئے مدرسہ کے طلبہ کو بلا کر قرآن خوانی کرائی جائے تو کیا اس کے عوض بھی  کھاناکھلانا پلانااور پیسے دینا جائز نہیں؟ جواب برکت کے حصول کے لئے قرآن خوانی تو بلاشبہ دُرست ہے،لیکن قرآن خوانی کے عوض کھاناکھلانایاپیسے دیناجائزنہیں ۔ قرآن خوانی سے متعلق درج ذیل مزید پڑھیں