”تم آزاد ہو” کہنے سے طلاق کا حکم

سوال کسی لڑکی سے نکاح ہوا،رخصتی  کے بعد  لڑکے نے غصہ میں آکر کہا کہ تم آزاد ہو،برائے مہربانی بتائیں کہ ایسا بولنے سے کتنی طلاقیں واقع ہوئی ؟ جواب ”آزاد” کالفظ صریح بائن ہے،یعنی اس سے بلانیت ایک طلاق بائن واقع ہوجاتی ہے۔ لہذاجب شوہر نے اپنی بیوی کویہ کہاکہ”تم آزاد ہو”تواس سے ایک مزید پڑھیں