
گزشتہ دنوں ایک روح فرسا،انتہائی غمناک اور دردناک واقعہ پیش آیا، اور اس واقعہ کی خبر عالمی نشریاتی اداروں اور پاکستانی ذرائع ابلاغ میں بھی نمایاں طورپر نشر کی گئی ۔ امت مسلمہ اور پاکستان کے علماء اور دیندار طبقہ کی جانب سے اس واقعہ کی بھرپور مذمت ہوئی ، اور اسمبلیوں میں اس پر مزید پڑھیں