رومال ڈال کر نماز پڑھنا

سوال  کیاسردی کی وجہ سے کندھے پرر ومال ڈالاہواہوتونمازدرست ہے یانہیں؟ جواب رومال کاایک کنارہ کندھے پرڈال دیاجائے تواس صورت میں نمازدرست ہے،دونوں کنارے لٹک رہے ہوں(جسے سدل کہاجاتاہے) تومکروہ ہے۔