صحابیات کے چند اسماء مبارکہ

سوال میرے ہاں پوتی کی ولادت ہوئی ہے،بچی کی والدہ کانام ماہ نورہے،پوتی کے لئے نام بتادیں۔ جواب صحابیات کے چند اسماء لکھے جارہے ہیں ، ان میں سے جونام پسندہورکھ لیں،نفیسہ،خولہ،آمنہ،فاطمہ، اسماء ، امیمہ، امامہ، بُریدۃ،ثوبیہ،حسانہ،حَمنہ،خدیجہ،خویلہ،رائعہ،رُمیثہ،عائشہ،عاتکہ،عمارہ،لبابہ،ماریہ،مریم،میمونہ،نائلہ،زُنیرہ۔