عورت کا منہ بولے بیٹے کے ساتھ عمرہ پر جانا

سوال آپ کے علم میں ہوگاکہ خواتین کسی فرد کومنہ بولابیٹا،منہ بولابھائی وغیرہ بنادیتی ہیں،اور ان سے پھربلاتکلف گفتگوبھی ہوتی ہے اوران سے پردہ بھی نہیں کیاجاتا،کیااس کی کوئی حیثیت ہے؟ایساکرنادرست ہے؟اور دوسری بات یہ ہے کہ کیا کوئی عورت اس طرح اپنے منہ بولے بھائی یابیٹے کے ساتھ سفرپرجاسکتی ہے یانہیں؟مثلاً عمرے وغیرہ کاسفرہو؟ مزید پڑھیں