غصہ کم کرنے کا وظیفہ

سوال مجھے بات بات پرغصہ آجاتاہے ،کوئی کچھ کہے تب بھی بہت غصہ آتاہے،کوئی وظیفہ بتادیں تاکہ غصہ کم ہو۔ جواب  حدیث شریف میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غصے کوختم کرنے کی نہایت کارگرنفسیاتی تدبیربتلائی ہے،چناں چہ حضرت ابوذررضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجب تم مزید پڑھیں