قوت سماعت کی کمزوی کی دعا

سوال مجھے کانوں کی تکلیف ہے اور اسی وجہ سے سننے میں بھی دشواری ہوتی ہے،علاج  سے کوئی خاص فائدہ نہیں ہوا۔براہ کرم کوئی دعابتادیں۔ جواب احادیث کی کتابوں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ دعا منقول ہے اَللّٰهُمَّ مَتِّعْنَا بِأَسْمَاعِنَا وَأَبْصَارِنَا وَقُوَّتِنَا وَاجْعَلْهُ الْوَارِثَ مِنَّا مَا أَحْيَيْتَنَا۔ کان پرہاتھ رکھ کریہ مزید پڑھیں