مالی پریشانیوں کا حل

سوال  کافی عرصے سے مالی مشکلات کاشکارہوں، مستقل طور پر کاروبار میں نقصان ہورہاہے،اور ساتھ ہی قرض بھی چڑھ گیاہے، براہ کرم کوئی حل بتلائیں۔ جواب باجماعت نمازوں کی ادائیگی کااہتمام کریں۔اور قرض کی ادائیگی کے لیے اس دعاکوکثرت سے پڑھیں:”اَللّٰہُمَّ اکْفِنِیْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ ، وَأَغْنِنِیْ بِفَضْلِکَ عَنْ مَّنْ سِوَاکَ.”ترجمہ:اے اللہ!حرام سے بچاتے ہوئے مزید پڑھیں