مستحق شخص کونصاب کے برابرزکوۃ کی رقم دینا

سوال  کیاکسی کواتنی زکوۃ دے سکتے ہیں کہ وہ صاحب نصاب بن جائے؟ جواب بلاضرورت مستحق شخص کواتنی رقم دیناکہ وہ صاحبِ نصاب بن جائے ،مکروہ ہے،لیکن زکوۃ اداہوجائے گی۔البتہ اگرکسی مستحق کوضرورت کی وجہ سے مثلاًگھریاکسی اورشیئ کے خریدنے کے لیے نصاب کے برابریااس سےزائدرقم دی جائے توکوئی حرج نہیں۔ (فتاویٰ شامی، کتاب الزکوۃ،2/353،ط:ایچ مزید پڑھیں