میت کے پاس قرآن کریم کی تلاوت کا حکم

سوال ہمارے گاؤں میں کسی کاانتقال ہوتاہے تولوگ اس کی چارپائی کے پاس بیٹھ کرتلاوت قرآن کریم شروع کردیتے ہیں،اگرمیت چارپائی پر ہوتولوگوں کااس کے پاس بیٹھ کرتلاوت کرناجائزہے یانہیں؟ جواب  کسی کے انتقال کے بعد اُسے غسل دینے سے پہلے اس کے قریب قرآن مجیدکی تلاوت کرنامکروہ ہے،البتہ میت کوغسل دے دیاجائے توپھراس کے مزید پڑھیں