نافرمان اولادکوعاق کرنے کا حکم

سوال میرے بچے میرے ساتھ بہت زیادتی کرتے ہیں،یہاں تک کہ بیمارہوتاہوں تواسپتال تک لیکرنہیں جاتے،اس بناء پرمیں اپنی تمام اولادکواپنی جائیدادسے عاق کرناچاہتاہوں ،کیامیراعاق کرنااس صورت میں درست ہے؟ جواب بڑھاپے کی عمرکوپہنچ کروالدین اپنی اولادکی جانب سے خدمت اورراحت رسانی کے زیادہ محتاج ہوتے ہیں، بوڑھے والدین کی خدمت انسان کے لئے سعادت مزید پڑھیں