نمازی کے آگے سے گزرنا نماز کو باطل نہیں کرتا

سوال کیانمازی کے سامنے سے گزرنے سے نمازی کی نمازٹوٹ جاتی ہے؟ہمارے ہاں یہ بات مشہورہے کہ نمازی کے آگے سے کوئی شخص گزراتونمازٹوٹ جائے گی اور نمازپڑھنے والااپنی نمازتوڑکردوبارہ شروع سے نمازپڑھتاہے۔ جواب نمازی کے آگے سے گزرنے سے نمازی کی نمازفاسدنہیں ہوتی،نمازبدستوردرست ہے،نمازختم کرکے دوبارہ شروع سے نمازپڑھنے کی بھی حاجت نہیں،نمازجاری رکھنی مزید پڑھیں