نماز کے دوران وضو کا ٹوٹ جانا

سوال نمازکی حالت میں اگر وضو ٹوٹ جائے توکیاکرناچاہیے؟کیاہم اسی حالت میں بقیہ نمازپوری کردیں یانہیں؟ جواب نمازکی حالت میں اگر کسی شخص کاوضو ٹوٹ جائے تووہ ناک پرہاتھ رکھ کر صف سے باہرنکل جائے،صف کے درمیان سے جاناممکن نہ تو صف کے آگے سے گزرکرایک طرف کو چلاجائے،اور وضوکرکے دوبارہ جماعت میں شامل ہوجائے مزید پڑھیں