وتر میں دعائے قنوت بھول جائیں تو کیا حکم ہے؟

سوال وتر میں ہم دعائے قنوت بھول جائیں ، اور رکوع میں چلے جائیں پھر یاد آئے کہ دعائے قنوت نہیں پڑھی تو اس صورت میں کیاکریں؟ جواب اگر کوئی شخص نمازِ وتر میں دعائے قنوت بھول جائے اور رکوع میں یاد آئے کہ دعائے قنوت نہیں پڑھی تواُسے واپس قیام کی طرف لوٹنے اور دعائے مزید پڑھیں