پینٹ فولڈ کر کے نماز پڑھنا

سوال  کیا پینٹ کو فولڈ کرکے نماز پڑھنا ٹھیک ہے یانہیں؟کیونکہ بہت سارے لوگ اس سے منع کرتے ہیں۔ جواب شرعی طورپرمردکی شلواریاپینٹ ٹخنوں سے اوپرہی رہنی چاہیے ، چاہے نمازکی حالت ہویانمازکے علاوہ ،ٹخنے چھپانادرست نہیں،حدیث شریف میں اس پر سخت وعید آئی ہے۔نمازکی حالت میں شلواریاپینٹ ٹخنوں سے نیچے ہویہ بدرجہ اولیٰ گناہ اور مزید پڑھیں