چارپائی پر نماز پڑھنے کا حکم

سوال  کیاچارپائی اورپلنگ پرنمازپڑھ سکتے ہیں یانہیں؟ جواب اگرچارپائی پاک ہواورخوب کَسی ہوئی ہو تواس پر نمازپڑھنادرست ہے۔(امدادالاحکام،1/562،ط:مکتبہ دارالعلوم کراچی-فتاویٰ دارالعلوم دیوبند،کتاب الصلوۃ،1/105،ط:دارالاشاعت کراچی)