کسی مسلمان کو ایمان سے خارج قرار دینا

سوال اگرکوئی شخص بلاوجہ کسی دوسرے مسلمان بھائی سے کہتاہے کہ توایمان سے خارج ہے،تواس کا کیاحکم ہے؟حالانکہ دوسراشخص ایساہے کہ ا س میں کوئی ایسی ایمان کے خلاف بات موجودنہیں ہے۔ جواب  کسی مسلمان کواسلام سے خارج قراردینانہایت خطرناک بات ہے،اور گناہ کبیرہ ہے،مسلمان کے حق میں ایسی بات کہنے سے اجتناب لازم ہے،حدیث مزید پڑھیں