سر درد دورکرنے کاوظیفہ

-->

سوال

آدھے سرکادردرہتاہے ،براہِ کرم کوئی وظیفہ بتادیں۔

جواب

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دردِسرمیں مندرجہ ذیل دعاکاپڑھنامنقول ہے:”بِسْمِ اللّٰہِ الْکَبِیْرِ ، اَعُوْذُ بِاللّٰہِ الْعَظِیْمِ مِنْ شَرِّ کُلِّ عِرْقٍ نَعَّارٍ وَمِنْ شَرِّ حَرِّ النَّارِ”اس کے پڑھنے کااہتمام کریں۔نیزاکیس مرتبہ ”بسم اللہ الرحمن الرحیم” لکھ کردردوالے کے گلے میں یاسرپرباندھ لیں توان شاء اللہ سرکادردجاتارہے گا۔(جواہرالفقہ،احکام وخواص  بسم اللہ، 2/189،ط:مکتبہ دارالعلوم کراچی-اسوہ  رسول اکرم ،ص:328،ط:مکتبہ عمر فاروق کراچی)

اپنا تبصرہ بھیجیں