سوال میراپاکستان میں ایک گھرہے،مجھے اب اس میں رہائش کی ضرروت نہیں رہی،میں نے اسے کرایہ پردے دیاہے،کیااس کرایہ پرزکوۃ ہے؟ جواب جی ہاں!کرایہ کی رقم محفوظ ہو اورزکوۃ کے نصاب کے برابر یااس سے زیادہ ہوتوسال پوراہونے پرزکوۃ اداکرنالازم ہوگی۔اسی طرح اگرکرایہ کی مدمیں ملنے والی رقم زکوۃ کے نصاب سے کم ہولیکن آدمی مزید پڑھیں
زمرہ: عبادات
مکان کی خریداری کے لیے جمع کی گئی رقم پر زکوۃ کا حکم
سوال میں نے مکان کی خریداری کے لیے کچھ رقم جمع کی ہے اور مزید بھی جمع کررہاہوں ، کیا مجھے اس رقم کی زکوۃ دینی ہوگی یانہیں اور کب دینی ہے؟ جواب اگر جمع شدہ رقم نصاب کے برابر ہے اور سال گزر گیا ہے تو اس کی زکوۃ دینی لازم ہے۔جس دن آپ مزید پڑھیں
زکوۃ کی رقم ”ہدیہ”کہہ کر دینا
سوال میرے عزیز ہیں، وہ میری معلومات کے مطابق زکوۃ کے مستحق ہیں ، اب انہیں ایک مسئلہ درپیش ہے ، میں انکے ساتھ زکوۃ کی مد میں تعاون کرنا چاہتاہوں،ممکن ہے کہ میں زکوۃ کہہ کر دوں تو وہ لینے میں تردد کریں تو کیا زکوٰۃ دیتے وقت مستحق آدمی کو صراحت کے ساتھ مزید پڑھیں
دانتوں میں کھانے کے ذرات وغیرہ پھنس جائیں توغسل کاحکم
سوال دانتوں میں کھاناکھانے کے بعد کچھ ذرات رہ جاتے ہیں،اوربسااوقات ان ذرات کونکالنابھی مشکل ہوتاہے،پوچھنایہ ہے کہ اگرہم غسل کریں اوراس دوران یہ ذرات دانتوں میں ہی موجودہوں ،توکیاہماراغسل ہوجائے گا یانہیں؟(سعد،کراچی) جواب دانتوں میں رہ جانے والے کھانے،پان وغیرہ کے ذرات کونکالناممکن ہوتوان ذرات کونکالناچاہیے تاکہ پانی کے پہنچنے میں رکاوٹ نہ ہو،البتہ اگران ذرات مزید پڑھیں
غسل کے بعد دوبارہ وضوکرنا
سوال ہم غسل کرتے ہیں کیاغسل کے بعد وضوکرناضروری ہے ؟یاغسل کرکے نمازپڑھ سکتے ہیں؟ جواب بہتریہ ہے کہ غسل کرنے سے پہلے وضوکرلیاجائے،لیکن صرف غسل کرنے سے بھی وضوہوجاتاہے،غسل کرنے کے بعد نمازاداکرسکتے ہیں بشرطیکہ کوئی ایساعذرپیش نہ آیاہوجس سے وضوٹوٹ جاتاہے۔البتہ غسل جنابت میں کلی کرنااورناک میں پانی ڈالناضروری ہے۔ (البحرالرائق،سنن الغسل،1/52، ط:دارالمعرفہ مزید پڑھیں
ہاتھوں پرایلفی لگی ہوتووضوکاحکم
سوال کام کرتے ہوئے ایلفی ہاتھوں پر یاانگلی کے کسی کونے پر لگ جاتی ہے ،کبھی پتہ بھی نہیں چلتا، اس صورت میں وضو کاکیاحکم ہے؟ جواب ہروہ چیز جووضو کے اعضاء پر لگی ہواورجلد تک پانی کے پہنچنے کو روکنے والی ہواس کودورکئے بغیروضودرست نہ ہوگا۔لہذا اگر ہاتھوں پرایلفی لگ جائے چاہے وہ انگلی مزید پڑھیں
گردن کے مسح کا حکم
سوال بعض لوگ گردن کامسح کرتے ہیں اور کچھ منع کرتے ہیں ،کیاگردن کا مسح ہے یانہیں؟ جواب گردن(گدّی)پر مسح کرنامستحب ہے،اس کاانکار درست نہیں،البتہ گلے(گردن کے اگلے حصہ جسے حلقوم کہتے ہیں)پرمسح کرناسنت سے ثابت نہیں،گلے پرمسح کرنے کوفقہاء نے بدعت لکھاہے۔(فتاویٰ شامی ،کتاب الطھارۃ،مستحبات الوضوء،1/124،ط:ایچ ایم سعید)
پختہ دیوار پر تیمم کرنے کا حکم
سوال دیوار پرپلسترہواہوتواس پرتیمم کرسکتے ہیں یانہیں؟ جواب جس دیوار پرپلسترہواس پربھی تیمم کرسکتے ہیں۔(فتاویٰ شامی،باب التیمم،1/236،ط:ایچ ایم سعید)
وضوکے درمیان حدث کاپیش آنا
سوال پوچھنایہ ہے کہ کبھی کبھار وضوکرتے ہوئے وضو کے درمیان ریح وغیرہ خارج ہوجائے ،توکیاوضو کومکمل کریں،یادوبارہ نئے سرے سے وضو شروع کریں گے؟ جواب وضوکرتے ہوئے درمیان میں اگرحدث لاحق ہوجائے،یعنی ہواخارج ہوجائے تو دوبارہ از سرِنو وضوکرناضروری ہے۔
کیاریح خارج ہونے پر استنجاء کرنالازم ہے؟
سوال ہمارے علاقوں میں یہ بات عام ہے کہ اگرکسی شخص نے قضائے حاجت سے فارغ ہوکراستنجاء کرلیااور طہارت وپاکی حاصل کرلی ،بعد میں اگروضوٹوٹ جائے مثلاًصرف ہواخارج ہوجائے،یاسوجائے تواب وضوکرنے سے پہلے دوبارہ استنجاء کیاجاتاہے، کیا شرعی طورصرف ریح کے خروج پر وضوسے پہلے استنجاء کرنالازم ہے؟ جواب چھوٹی یابڑی نجاست سے فارغ ہونے مزید پڑھیں