چوری کیاہوامال خریدنا

سوال ایک شخص ایک ہوٹل میں ملازمت کرتاہے وہاں سے مصالحے وغیرہ مختلف چیزیں لاتاہے،چونکہ وہ بہت بڑاہوٹل ہے اس لئے اس شخص سے کوئی پوچھتانہیں،لیکن مالک کی اجازت کے بغیرلاتاہے،اورپھرلاکرلوگوں میں سستے داموں فروخت کرتاہے ،اگرکوئی چیزدوسوکی ہے تووہ ایک سوپچاس میں دیتاہے،میری والدہ کہتی ہیں کہ اس سے خریدلیاکرویہ سستادیتاہے،کیااس طرح اس شخص مزید پڑھیں

قسطوں پرخریدوفروخت کرنا

سوال آج کل بازار میں کئی چیزیں قسطوں پر مل جاتی ہیں ، اوراس میں رقم کی ادائیگی میں سہولت بھی ہوتی ہے،کچھ رقم نقدکے مقابلے میں زیادہ لی جاتی ہے۔کیااس طرح قسطوں پرکوئی چیزخریدناجائزہے؟ جواب قسطوں پرکسی چیز کاخریدناجائزہے،نیزقسطوں پرخریداری کی صورت میں نقد کی بہ نسبت کچھ زائدقیمت مقرر کرنابھی درست ہے۔شرط یہ مزید پڑھیں

طوطوں کی خرید و فروخت کا حکم

سوال میں نے کچھ طوطے پال رکھے ہیں ، جن کے دانہ پانی کاخیال رکھتاہوں، اورکچھ عرصہ بعد فروخت کرتا رہتاہوں ، جب مجھے کچھ مناسب قیمت زائد مل جاتی ہے۔میرے بعض دوستوں کا کہناہے کہ پرندوں کی خریدوفروخت درست نہیں۔توکیامیرے لیے اس طرح طوطوں کاخریدنااورپھرکچھ زائدپیسے مل جائیں تو بیچناجائزہے یانہیں؟ جواب اگرپرندوں کی مزید پڑھیں

پرائزبانڈکی خریدوفروخت جائزنہیں

سوال مجھے پرائزبانڈ کے بارے میں بتائیں کہ آیاپرائز بانڈ خریدناجائز ہے یا نہیں کیونکہ ہمارے معاشرے میں بہت سارے لوگ پرائز بانڈ کی خریدوفروخت کرتے ہیں ۔ جواب پرائزبانڈکے ذریعہ حاصل ہونے والی رقم میں” سود”اور”جوا”دونوں حیثیتیں موجودہوتی ہیں ، اس لیے پرائزبانڈکی خریدوفروخت ناجائزاورحرام ہے،جولوگ پرائزبانڈ کی خریدوفروخت کرتے ہیں وہ سخت گناہ مزید پڑھیں

انشورنس کی مروجہ اقسام کا حکم

سوال انشورنس کے بارے میں کیا حکم ہے،آج کل مختلف انشورنس ہیں جیسے ہیلتھ انشورنس ،میرج انشورنس،ایجوکیشن انشورنس وغیرہ آیا ان میں حصہ لیناجائز ہے یانہیں؟ جواب انشورنس کی مروجہ تمام اقسام سود اور جوئے پر مشتمل ہونے کی بناء پر ناجائزہیں،لہذا ان میں سے کسی بھی پالیسی میں شامل ہوناجائزنہیں۔

پرائز بانڈ کا حکم

سوال مجھے پرائزبانڈ کے بارے میں پوچھناہے کہ کیایہ جائزہیں یانہیں؟اوراگر جائزنہیں تو وجہ کیاہے؟ جواب پرائزبانڈ کاانعام جوا اور سود پرمشتمل ہونے کی وجہ سے حرام ہے، اور اس غرض سے پرائزبانڈ کاخریدنااور رکھنابھی ناجائزہے۔البتہ اگر کسی شخص نے لاعلمی میں خرید لیے ہوں توانہیں فروخت کرکے اصل رقم وصول کرسکتاہے۔

کریڈٹ کارڈ کااستعمال

سوال میں کریڈٹ کارڈاستعمال کرتاہوں،اور اس کے ذریعہ خریداری کرتاہوں،مجھے اس کے بارے میں پوچھناہے کہ کیااس کااستعمال درست ہے یانہیں؟ جواب کریڈٹ کارڈ(Credit Card)کااستعمال اوراس کے ذریعہ خریدوفروخت درست نہیں ہے، کریڈٹ کارڈ لینے والا کریڈٹ کارڈ جاری کرنے والے اداروں کے ساتھ یہ معاہدہ کرتا ہے کہ اگر مقررہ مدت میں لی جانے مزید پڑھیں

سودکی رقم سے غریبوں کی مددکرنا

سوال میں ایک ادارے میں کام کرتاہوں میری تنخواہ بینک میں آتی ہے اور اس پرسود ملتاہے، میں چھ مہینے یاسال کے بعد وہ رقم اپنے خاندان میں کسی غریب کو دے دیتاہوں اسے بتلاتانہیں کہ سود کی رقم ہے، کیاایساکرنامیرے لئے جائزہے؟ جواب  کسی کی مددکرنے کی نیت سے سیونگ اکاؤنٹ کھلوانااور سودحاصل کرناجائزنہیں،البتہ مزید پڑھیں

انعامی لاٹری کا حکم

سوال  لاٹری بیچنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ جائز ہے یا نہیں؟ جواب انعامی لاٹری کی خریدوفروخت جوئے پرمشتمل ہونے کی وجہ سے جائزنہیں ہے،جوپیسے انعامی لاٹری میں حاصل کیے ہوں، انہیں بھی ثواب کی نیت کے بغیرغریبوں اورمحتاجوں میں صدقہ کردیناچاہیے۔