تصوف کے سلاسل اربعہ

سوال مجھے تصوف کے جو چار سلسلے ہوتے ہیں ان کے نام بتادیں اور یہ بھی بتائیں کہ یہ نام کیوں رکھے گئے ہیں؟ جواب پاک وہند میں تصوف کے چار سلسلے مشہور ہیں: 1۔نقشبندیہ،یہ سلسلہ خواجہ بہاء الدین نقشبندی رحمہ اللہ کی طرف منسوب ہے۔2۔قادریہ، یہ سلسلہ شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کی طرف مزید پڑھیں

ولادت مبارکہ کی تاریخ

سوال سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت مبارکہ کی درست تاریخ کیا ہے؟ جواب عوام میں بارہ ربیع الاول زیادہ مشہور ہے۔اہل علم کے ہاں اس پر تو اتفاق ہے کہ پیر کا دن اور ربیع الاول کا مہینہ تھا لیکن تاریخ میں اختلاف ہے ، مختلف اقوال ہیں ، بعض نے 9 مزید پڑھیں

تصوف کے سلاسل اربعہ

سوال مجھے تصوف کے جو چار سلسلے ہوتے ہیں ان کے نام بتادیں اور یہ بھی بتائیں کہ یہ نام کیوں رکھے گئے ہیں؟ جواب پاک وہند میں تصوف کے چار سلسلے مشہور ہیں: 1۔نقشبندیہ،یہ سلسلہ خواجہ بہاء الدین نقشبندی رحمہ اللہ کی طرف منسوب ہے۔2۔قادریہ، یہ سلسلہ شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کی طرف مزید پڑھیں

عروہ نام کامعنی

سوال عروۃ نام کامطلب بتادیں ،اور یہ نام رکھناکیساہے؟ جواب عروۃ کے معنی”برتن کاقبضہ،حلقہ، مضبوط گرفت،قابل اعتمادچیز” کے ہیں، یہ نام رکھنادرست ہے، حضرت عروہ بن مسعودثقفی رضی اللہ عنہ مشہورصحابی کانام تھا۔(القاموس الوحید،ص:1075،ط:ادارہ اسلامیات لاہور)

”ہانیہ” نام رکھنا درست ہے

سوال میں اپنی بچی کانام ”ہانیہ”رکھناچاہتاہوں،کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ اور اس نام کا معنی بھی جاننا چاہتاہوں۔ جواب ”ہانیہ” عربی زبان کالفظ ہے،اس کامعنی ہے:پُرمسرت،خوش دلی،خوشحالی۔یہ نام رکھنادرست ہے۔(رہنمائے اسلامی نام،مولاناعبدالشکورقاسمی، ص:177، ط:بیت السلام کراچی،لاہور)

معاذ نام رکھنا

سوال میرے بیٹے کا نام معاذ ہے،ایک آدمی نے مجھے تردد میں ڈال دیااس کا کہناہے کہ یہ نام درست نہیں ہے ، اس کو تبدیل کردو،براہ کرم آپ میری راہنمائی فرمائیں کہ یہ نام ٹھیک ہے یا نہیں ؟اور کیا میں یہ نام تبدیل کردوں؟ جواب معاذ(میم کے پیش کے ساتھ )اس کے معنی مزید پڑھیں

صحابیات کے چند اسماء مبارکہ

سوال میرے ہاں پوتی کی ولادت ہوئی ہے،بچی کی والدہ کانام ماہ نورہے،پوتی کے لئے نام بتادیں۔ جواب صحابیات کے چند اسماء لکھے جارہے ہیں ، ان میں سے جونام پسندہورکھ لیں،نفیسہ،خولہ،آمنہ،فاطمہ، اسماء ، امیمہ، امامہ، بُریدۃ،ثوبیہ،حسانہ،حَمنہ،خدیجہ،خویلہ،رائعہ،رُمیثہ،عائشہ،عاتکہ،عمارہ،لبابہ،ماریہ،مریم،میمونہ،نائلہ،زُنیرہ۔

زینب نام رکھنا

سوال ہم نے اپنی بھتیجی کا نام ”زینب”رکھا ہے ، اس نام کے بارے میں ہمیں آگاہ فرمادیں ، آپ کی نوازش ہوگی۔ جواب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بڑی صاحبزادی کا نام ”زینب ”رکھاتھا،نیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات میں سے دو ازواج مطہرات ایسی ہیں جن کااسم مزید پڑھیں

بائیں ہاتھ سے تسبیح پڑھنا

سوال بائیں ہاتھ سے تسبیح پڑھ سکتے ہیں یانہیں؟ جواب دائیں اوربائیں دونوں ہاتھوں پرتسبیح پڑھی جاسکتی ہیں۔ترمذی شریف کی ایک حدیث میں مطلقاً انگلیوں کے پوروں سے تسبیحات شمارکرنے کاذکرہے۔(سنن ترمذی،ابواب الدعوات عن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، باب ماجاء فی عقدالتسبیح بالید، 2/186،ط:قدیمی کراچی)