آرٹیفیشل انگوٹھی پہننے کا حکم

سوال سوال یہ ہے کہ کیا آرٹیفیشل انگوٹھی کا پہننا جائز ہے یا نہیں؟آج کل مارکیٹ میں مصنوعی انگوٹھیاں رائج ہیں اور عورتیں پہنتی بھی ہیں ، اس حوالے سے شرعی حکم سے آگاہ فرمائیں۔ جواب عورت صرف سونے یا چاندی کی انگوٹھی استعمال کر سکتی ہے، آرٹیفیشل انگوٹھی کا استعمال درست نہیں ہے، البتہ مزید پڑھیں

کریڈٹ کارڈ کااستعمال

سوال میں کریڈٹ کارڈاستعمال کرتاہوں،اور اس کے ذریعہ خریداری کرتاہوں،مجھے اس کے بارے میں پوچھناہے کہ کیااس کااستعمال درست ہے یانہیں؟ جواب کریڈٹ کارڈ(Credit Card)کااستعمال اوراس کے ذریعہ خریدوفروخت درست نہیں ہے، کریڈٹ کارڈ لینے والا کریڈٹ کارڈ جاری کرنے والے اداروں کے ساتھ یہ معاہدہ کرتا ہے کہ اگر مقررہ مدت میں لی جانے مزید پڑھیں

سودکی رقم سے غریبوں کی مددکرنا

سوال میں ایک ادارے میں کام کرتاہوں میری تنخواہ بینک میں آتی ہے اور اس پرسود ملتاہے، میں چھ مہینے یاسال کے بعد وہ رقم اپنے خاندان میں کسی غریب کو دے دیتاہوں اسے بتلاتانہیں کہ سود کی رقم ہے، کیاایساکرنامیرے لئے جائزہے؟ جواب  کسی کی مددکرنے کی نیت سے سیونگ اکاؤنٹ کھلوانااور سودحاصل کرناجائزنہیں،البتہ مزید پڑھیں

قسم کا کفارہ

سوال اگر کوئی آدمی کسی کام کے نہ کرنے کی قسم کھائےا ور پھر قسم توڑدے تواسے کیا کفارہ دیناہوگا؟ جواب قسم کا کفارہ یہ ہے کہ دس مسکینوں کو دونوں وقت کاکھاناکھلادے ،یا دس مسکینوں کو کپڑے دیدے یعنی ہر ایک کو ایک ایک جوڑا،اور اگر اس کی استطاعت نہ ہوتوتین دن لگاتار روزے مزید پڑھیں

نماز پڑھ کر جائے نماز کا کونا پلٹنا

سوال ہمارے گھرمیں خواتین نمازپڑھتی ہیں اور پھر اگر کسی اور نے نماز پڑھنی ہویاجائے نمازوہیں رکھنی ہوتوآگے سے کونے کو پلٹ دیتی ہیں، کیاااس طرح کرنے کاشریعت میں کوئی ثبوت ہے؟ جواب اس عمل کاشریعت میں کوئی ثبوت نہیں ہے،اگر جائے نمازبچھی رہنے دی جائے تب بھی کوئی حرج نہیں۔مولانامحمد یوسف لدھیانوی شہید رحمہ مزید پڑھیں

پرفیوم لگاکرنماز پڑھنا

سوال پرفیوم لگاکر نماز پڑھنا صحیح ہے یانہیں،بعض لوگ کہتے ہیں اس میں الکحل ہوتاہے یہ لگانا جائز نہیں اور کچھ کہتے ہیں کہ اس کا لگانا ٹھیک ہے۔ جواب پرفیوم میں اگر انگوریا کھجور سے کشید کیا گیا الکحل شامل ہے تو اس کا استعمال جائز نہیں ہے اور اگر گنے ،سبزیوں وغیرہ سے مزید پڑھیں