سوال ایک شخص کی بیوی میکے میں بیٹھی تھی،اورا س نے شوہرکوفون پرکہاکہ مجھے خلع چاہیے،شوہرنے کہہ دیاکہ ”جاؤمیں نے تمہیں خلع دے دی”،یہ لفظ ایک ہی بارکہاہے،اب دونوں کے لئے کیاحکم ہے؟ جواب خلع طلاق بائن کے حکم میں ہوتاہے،”میں نے خلع دے دی” کہنے سے ایک طلاق بائن واقع ہوچکی ہے،یعنی دونوں کانکاح مزید پڑھیں
زمرہ: معاشرت
طلاق دینے کا بہترطریقہ
سوال طلاق کے بارے میں دریافت کرناہے،اگرکسی شخص کااپنی بیوی کے ساتھ رہنامشکل ہو،اوربیوی بھی کافی عرصہ سے میکے جاکربیٹھی ہوئی ہے،اب اسے فارغ کرنے کاارادہ کرلیاہے،توطلاق دینے کابہترطریقہ کیاہے؟تینوں طلاقیں ایک ساتھ دی جائیں ؟یاکوئی اورطریقہ ہے؟ جواب اگرنباہ اورصلح کی کوئی صورت نہ ہواورطلاق کے سواکوئی چارہ ہی نہ رہے تو طلاق دینے مزید پڑھیں
عیسائی عورت سے نکاح کا حکم
سوال عیسائی عورت سے نکاح کرسکتے ہیں یانہیں؟ جواب عیسائی عورتوں سے نکاح کے بارے میں بھی شریعت میں تفصیلات موجودہیں،اہل کتاب سے نکاح اس وقت جائزہے جب حقیقتاً وہ آسمانی کتاب کے ماننے والے اور اس کے تابعدارہوں۔دھریے نہ ہوں۔فی زمانہ یہودونصاریٰ کی اکثریت آسمانی کتاب سے کوئی تعلق نہیں رکھتی لہذا ان سے مزید پڑھیں
وسوسہ میں مبتلا آدمی کی طلاق کا حکم
سوال میرا سوال یہ ہے کہ اگرکسی شخص کے دل میں یہ خیال آتاہوکہ اگر میرایہ کام تم نے نہیں کیاتوتمہیں طلاق،لیکن یہ خیال صرف دل میں باربار آتاہو ،تواس کا کیاحکم ہے؟جب کہ وہ شخص اپنی بیوی کو طلاق دینانہیں چاہتا۔کیا اس طرح خیال آنے سے اور وسوسہ سے طلاق ہوجاتی ہے؟ جواب خیال مزید پڑھیں
نکاح سے قبل مختلف شرائط لگانا
سوال میرا سوال یہ ہے کہ آج کل لوگوں نے نکاح کو بہت مشکل بنادیا ہے اور سسرال والوں کی جانب سے مختلف قسم کی شرطیں باندھی جاتی ہیں ،کہ اتنی مقدار میں سونا دیا جائے ،کبھی گھر نام پر کرنے کی شرط لگاتے ہیں ،کبھی جائیداد کا مطالبہ ہوتاہے ،تو نکاح اور مہر کے مزید پڑھیں
”تم آزاد ہو” کہنے سے طلاق کا حکم
سوال کسی لڑکی سے نکاح ہوا،رخصتی کے بعد لڑکے نے غصہ میں آکر کہا کہ تم آزاد ہو،برائے مہربانی بتائیں کہ ایسا بولنے سے کتنی طلاقیں واقع ہوئی ؟ جواب ”آزاد” کالفظ صریح بائن ہے،یعنی اس سے بلانیت ایک طلاق بائن واقع ہوجاتی ہے۔ لہذاجب شوہر نے اپنی بیوی کویہ کہاکہ”تم آزاد ہو”تواس سے ایک مزید پڑھیں
کسی مسلمان کو پریشانی میں مبتلاکرناناجائزہے
سوال مجھے ایک پریشانی لاحق ہے، کچھ لوگوں نے خود سے ہمیں پریشان کرنا شروع کیاہواہے۔ اور ہمارے سمجھانے پر ان لوگوں نے اور زیادہ پریشان کرنا شروع کر دیا ہے جو کہ نہ صرف میرے لیے بلکہ میرے گھر والوں کے لیے بھی پریشانی کا باعث بن گیا ہے۔ہم تین بھائی ہیں۔جب ہم نماز مزید پڑھیں
آب زم زم پینے کا طریقہ
سوال آب زم زم کس طرح پیناچاہیے،کھڑے ہوکریابیٹھ کر؟ جواب آب زم زم کھڑے ہوکرقبلہ کی جانب رُخ کرکے پینامستحب ہے،ترمذی شریف کی روایت میں حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہماسے روایت کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے زم زم کاپانی کھڑے ہوکرپیاہے،نیزترمذی شریف کی ایک دوسری روایت میں نبی کریم صلی مزید پڑھیں
مرد اور عورتوں کا مہندی لگان
سوال شادی بیاہ میں مرداورعورتیں مہندی لگاتے ہیں ،اس بارے میں شریعت کیاکہتی ہے؟ جواب شادی بیاہ کے موقع پراپنے طور پر عورتوں کا مہندی لگانانہ صرف درست بلکہ مستحب ہے،البتہ موجودہ زمانے میں مہندی کی باقاعدہ رسمیں جورائج ہیں یہ کئی مفاسدکامجموعہ ہیں ان سے احترازلازم ہے۔مردوں کے لئے بغیرکسی عذرکے مہندی لگاناعورتوں کے مزید پڑھیں
تلاوت کرنے والے کو سلام کرنا
سوال کیاکوئی آدمی قرآن کریم کی تلاوت کررہاہوتودوسراآدمی اس کو سلام کرسکتاہے ؟گناہ تو نہیں ہے؟ جواب تلاوت کرنے والے کوسلام نہیں کرناچاہیے، فقہاء کرام نے لکھاہے کہ قرآن پڑھنے والے پر جواب دینابھی لازم نہیں۔(فتاویٰ ہندیہ،5/325،ط:رشیدیہ-فتاویٰ شامی ، 1/617،ط:سعید)