لفظ خلع سے طلاق کا حکم

سوال ایک شخص کی بیوی میکے میں بیٹھی تھی،اورا س نے شوہرکوفون پرکہاکہ مجھے خلع چاہیے،شوہرنے کہہ دیاکہ ”جاؤمیں نے تمہیں خلع دے دی”،یہ لفظ ایک ہی بارکہاہے،اب دونوں کے لئے کیاحکم ہے؟ جواب خلع طلاق بائن کے حکم میں ہوتاہے،”میں نے خلع دے دی” کہنے سے ایک طلاق بائن واقع ہوچکی ہے،یعنی دونوں کانکاح مزید پڑھیں