”تم میری ماں ہو”کہنے سے طلاق کاحکم

سوال میرادوست باہرملک میں ہے،ایک دن وہ اپنی بیوی کے ساتھ فون پر گفتگو کررہاتھا، دورانِ گفتگو ان کے درمیان چقلش ہوگئی، اوراس نے اپنی بیوی سے کہاکہ میں دوسری شادی کروں گا،اورنوکری چھوڑ کرآؤں گا، اگرمیں تم پر دوسری شادی نہ کروں توتم میری ماں ہو۔کیاان الفاظ سے طلاق واقع ہوگئی؟اگرطلاق ہوئی ہے تو مزید پڑھیں

عورت کا مہرکب ادا کیا جائے؟

سوال ١۔مہرکے بارے میں کیا حکم ہے؟یعنی عورت کے مہر کی ادائیگی کے بارے میں شریعت کیاکہتی ہے،شادی کے بعد کب دیناچاہیے؟ ٢۔دوسرایہ کہ عورت سے جومہرمعاف کروادیاجاتاہے کیامعاف ہوجاتاہے؟شریعت کا حکم کیاہے؟٣۔اگر کئی سال قبل دس ، گیارہ ہزار مہررکھاابھی تک ادانہیں کیااور اب تو کرنسی بڑھ گئی ہے کیاوہی مہرلازم ہے؟ جواب ١۔مہرعورت مزید پڑھیں

عدت کے دوران پردے کاحکم

سوال میرے قریبی رشتہ داروں میں سے ایک شخص کاانتقال ہواہے،ان کی بیوہ عدت میں ہیں،عدت کے دوران معلوم ہواہے کہ ان کاکہناہے کسی سے بات چیت کرنااور ملنادرست نہیں ہے،اس دوران اتنے پردے کااہتمام ہے کہ گویاانہیں سات پردوں میں رکھاجارہاہو۔مجھے پوچھنایہ ہے کہ عدت کے دوران عورت کسی سے گفتگونہیں کرسکتی؟یاکسی سے ملاقات مزید پڑھیں

نکاح پڑھانے کا شرعی طریقہ،نکاح سے متعلق چند سوالات

سوال نکاح پڑھانے کا شرعی طریقہ کیاہے؟آج کل مختلف طریقوں سے نکاح پڑھایاجاتاہے،جس کی تفصیل درج ذیل ہے ١۔کسی جگہ خطبہ کھڑے ہوکرپڑھاجاتاہے،کسی جگہ بیٹھ کر۔ ٢۔کسی جگہ ایجاب وقبول تین مرتبہ ،تین مرتبہ وکیل اور تین مرتبہ دلہاسے پوچھاجاتاہے،جب کہ کسی جگہ ایک مرتبہ پوچھاجاتاہے۔ ٣۔کسی جگہ کوئی خطبہ پڑھاجاتاہے،کسی جگہ دوسراخطبہ پڑھاجاتاہے۔ ٤۔کسی مزید پڑھیں

ڈراموں میں دی جانے والی طلاق اور نکاح کا حکم

سوال حدیث میں ہے کہ نکاح طلاق مذاق میں بھی ہوجاتے ہیں ،تو کیاجو ڈراموں میں ایجاب وقبول کرتے ہیں، طلاق دیتے ہیں اس کا کیا حکم ہے؟ جواب جی بالکل! ہنسی مذاق میں دی جانے والی طلاق اورکیاجانے والا نکاح دونوں منعقد ہوجاتے ہیں ، ترمذی شریف کی روایت میں ہے” حضرت ابوہریرہ رضی مزید پڑھیں

لفظ خلع سے طلاق کا حکم

سوال ایک شخص کی بیوی میکے میں بیٹھی تھی،اورا س نے شوہرکوفون پرکہاکہ مجھے خلع چاہیے،شوہرنے کہہ دیاکہ ”جاؤمیں نے تمہیں خلع دے دی”،یہ لفظ ایک ہی بارکہاہے،اب دونوں کے لئے کیاحکم ہے؟ جواب خلع طلاق بائن کے حکم میں ہوتاہے،”میں نے خلع دے دی” کہنے سے ایک طلاق بائن واقع ہوچکی ہے،یعنی دونوں کانکاح مزید پڑھیں

طلاق دینے کا بہترطریقہ

سوال طلاق کے بارے میں دریافت کرناہے،اگرکسی شخص کااپنی بیوی کے ساتھ رہنامشکل ہو،اوربیوی بھی کافی عرصہ سے میکے جاکربیٹھی ہوئی ہے،اب اسے فارغ کرنے کاارادہ کرلیاہے،توطلاق دینے کابہترطریقہ کیاہے؟تینوں طلاقیں ایک ساتھ دی جائیں ؟یاکوئی اورطریقہ ہے؟ جواب اگرنباہ اورصلح کی کوئی صورت نہ ہواورطلاق کے سواکوئی چارہ ہی نہ رہے تو طلاق دینے مزید پڑھیں

عیسائی عورت سے نکاح کا حکم

سوال عیسائی عورت سے نکاح کرسکتے ہیں یانہیں؟ جواب عیسائی عورتوں سے نکاح کے بارے میں  بھی شریعت میں تفصیلات موجودہیں،اہل کتاب سے نکاح اس وقت جائزہے جب حقیقتاً وہ آسمانی کتاب کے ماننے والے اور اس کے تابعدارہوں۔دھریے نہ ہوں۔فی زمانہ یہودونصاریٰ کی اکثریت آسمانی کتاب سے کوئی تعلق نہیں رکھتی لہذا ان سے مزید پڑھیں

وسوسہ میں مبتلا آدمی کی طلاق کا حکم

سوال میرا سوال یہ ہے کہ اگرکسی شخص کے دل میں یہ خیال آتاہوکہ اگر میرایہ کام تم نے نہیں کیاتوتمہیں طلاق،لیکن یہ خیال صرف دل میں باربار آتاہو ،تواس کا کیاحکم ہے؟جب کہ وہ شخص اپنی بیوی کو طلاق دینانہیں چاہتا۔کیا اس طرح خیال آنے سے اور وسوسہ سے طلاق ہوجاتی ہے؟ جواب خیال مزید پڑھیں

نکاح سے قبل مختلف شرائط لگانا

سوال میرا سوال یہ ہے کہ آج کل لوگوں نے نکاح کو بہت مشکل بنادیا ہے اور سسرال والوں کی جانب سے مختلف قسم کی شرطیں  باندھی جاتی ہیں ،کہ اتنی مقدار میں سونا  دیا جائے ،کبھی گھر نام پر کرنے کی شرط لگاتے ہیں ،کبھی جائیداد کا مطالبہ ہوتاہے ،تو نکاح اور مہر کے مزید پڑھیں